صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 86
حیح مسلم جلد دهم 86 كتاب الامارة [32]5: بَاب مَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كُفْرَتْ خَطَايَاهُ إِلَّا الدَّيْنَ باب : جو شخص اللہ کی راہ میں قتل کیا جاتا ہے قرض کے سوا اس کی سب خطائیں منادی جاتی ہیں 3483{118} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد حَدَّثَنَا :3483 حضرت ابو قتادہ بیان کرتے ہیں کہ لَيْتْ عَنْ سَعِيد بْن أَبي سَعيد عَنْ عَبْد الله رسول الله علے لوگوں کے درمیان کھڑے ہوئے بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّهُ سَمِعَهُ اور ان سے فرمایا کہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنا اور اللہ پر يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ایمان لانا سب سے افضل عمل ہے۔اس پر ایک شخص وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَامَ فِيهِمْ فَذَكَرَ لَهُمْ أَنَّ الْجِهَادَ کھڑا ہوا اور اس نے عرض کیا یا رسول اللہ ! فرمائیے فِي سَبيلِ اللَّهِ وَالْإِيمَانَ باللهِ أَفْضَلُ الْأَعْمَال اگر میں اللہ کی راہ میں قتل کیا جاؤں میری خطائیں فَقَامَ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ أَرَأَيْتَ إِنْ معاف کر دی جائیں گی ؟ اسے رسول اللہ ﷺ نے قُتِلْتُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ تُكَفِّرُ عَنِّي خَطَايَايَ فرمایا ہاں اگر تو اللہ کی راہ میں قتل کیا جائے اور تو فَقَالَ لَهُ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صبر کرنے والا ہو اور خدا کی رضا چاہنے والا نَعَمْ إِنْ قُتِلْتَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَأَنْتَ صَابرٌ ہو، آگے بڑھنے والا ہو پیٹھ دکھانے والا نہ ہو۔پھر مُحْتَسِبٌ مُقْبِلَ غَيْرُ مُدْبِرٍ ثُمَّ قَالَ رَسُولُ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم نے کیا کہا تھا؟ اس اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ قُلْتَ قَالَ نے کہا فرمائیے اگر میں اللہ کی راہ میں قتل کیا جاؤں أَرَأَيْتَ إِنْ قُتِلْتُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَتَكَفْرُ عَنِّي تو کیا میری خطائیں معاف کر دی جائیں گی؟ خَطَايَايَ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول الله ﷺ نے فرمایا ہاں اگر تو صبر کرنے والا ہو وَسَلَّمَ نَعَمْ وَأَنْتَ صَابرٌ مُحْتَسِبٌ مُقْبلُ غَيْرُ اور خدا کی رضا چاہنے والا ہو، آگے بڑھنے والا ہو، مُدْبِرِ إِلَّا الدَّيْنَ فَإِنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَام قَالَ پیٹھ دکھانے والا نہ ہو، سوائے قرض کے کیونکہ لي ذَلكَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ جبرائیل علیہ السلام نے مجھ سے یہ کہا ہے۔3483 : تخریج : ترمذی كتاب الجهاد باب ماجاء فيمن يستشهد و علیه دین 1712 نسائی كتاب الجهاد، من قاتل في سبيل الله تعالى وعليه دين 3155 ، 3156 ، 3157 ،3158