صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 66 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 66

حیح مسلم جلد دهم 66 كتاب الامارة صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحَدٍ فِي الْقِتَالِ اجازت نہ دی اور پھر مجھے آپ نے (جنگ) خندق وَأَنَا ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ سَنَةً فَلَمْ يُجزني کے دن جب کہ میں پندرہ سال کا تھا میرا جائزہ لیا اور وَعَرَضَنِي يَوْمَ الْخَنْدَقِ وَأَنَا ابْنُ خَمْسَ مجھے اجازت عطا فرمائی۔نافع کہتے ہیں کہ میں عَشْرَةَ سَنَةً فَأَجَازَنِي قَالَ نَافِعٌ فَقَدِمْتُ حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس آیا وہ ان دنوں عَلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَهُوَ يَوْمَئِذٍ خلیفہ تھے اور میں نے ان سے یہ بات بیان کی تو خَلِيفَةٌ فَحَدَّثْتُهُ هَذَا الْحَدِيث فَقَالَ إِنَّ هَذَا انہوں نے کہا یہی بڑے اور چھوٹے کے درمیان حد لَحَدٌ بَيْنَ الصَّغِيرِ وَالْكَبِيرِ فَكَتَبَ إِلَى فاصل ہے۔پھر انہوں نے اپنے عاملوں کو لکھا کہ جو عُمَّاله أَنْ يَفْرِضُوا لِمَنْ كَانَ ابْنَ خَمْسَ کوئی پندرہ برس کا ہو تو اس کا حصہ مقرر کرو اور جو اس عَشْرَةً سَنَةٌ وَمَنْ كَانَ دُونَ ذَلِكَ فَاجْعَلُوهُ سے کم ہو۔اسے بچوں میں شامل کرو۔الْعَيَالِ وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ایک اور روایت میں ہے کہ میں چودہ سال کا تھا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِدْرِيسَ وَعَبْدُ الرَّحِيمِ (آپ) نے مجھے چھوٹا شمار کیا۔في بْنُ سُلَيْمَانَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ يَعْنِي التَّقَفِيَّ جَمِيعًا عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِهِمْ وَأَنَا ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ سَنَةٌ فَاسْتَصْغَرني [4838,4837] [24]77: بَاب: النَّهْيُ أَنْ يُسَافَرَ بِالْمُصْحَفِ إِلَى أَرْضِ الْكُفَّارِ إِذَا خِيفَ وُقُوعُهُ بِأَيْدِيهِمْ باب : کفار کے ملک میں قرآن لے کر سفر کرنے کی منا ہی جب ڈر ہو کہ ان کے ہاتھ لگ جائے گا 3460{92) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :3460 حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ وہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ نَافِعِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا کہ قرآن 3460 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب النهى أن يسافر بالمصحف۔۔۔۔3461 ، 3462 =