صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 55
مسلم جلد دهم 55 كتاب الإمارة 3439{71} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرِو 3439 حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الْأَشْعَنِيُّ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ وَإِسْحَقَ بْنُ کہ حدیبیہ کے دن ہم چودہ سو تھے۔نبی ﷺ نے إِبْرَاهِيمَ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَاللَّفْظُ لِسَعِيدِ ہم سے فرمایا تم آج زمین پر رہنے والوں میں سب قَالَ سَعِيدٌ وَإِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرَان سے بہتر ہو۔حضرت جابر کہتے ہیں کہ اگر میری حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ قَالَ كُنَّا بینائی ہوتی تو میں تمہیں درخت کی جگہ دکھا دیتا۔يَوْمَ الْحُدَيْنِيَةِ أَلْفًا وَأَرْبَعَ مِائَةٍ فَقَالَ لَنَا النَّبيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْتُمُ الْيَوْمَ خَيْرُ أَهْلِ الْأَرْضِ وَ قَالَ جَابِرٌ لَوْ كُنْتُ أُبْصِرُ لَا رَيْتُكُمْ مَوْضِعَ الشَّجَرَةِ [4811] 3440{72 و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :3440 سالم بن ابی الجعد سے روایت ہے وہ کہتے وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن عبد اللہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ سَالِمٍ اصحاب الشجرة کے متعلق پوچھا انہوں نے کہا بْنِ أَبِي الْجَعْدِ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اگر ہم ایک لاکھ ہوتے تو بھی ہمارے لئے کافی تھا عَنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ فَقَالَ لَوْ كُنَّا ہم پندرہ سو تھے۔* الله مائَةَ أَلْفِ لَكَفَانَا كُنَّا أَلْفًا وَخَمْسَ مائة [4812] 3439 اطراف : مسلم كتاب الامارة باب استحباب۔لامام الجيش 3442۔3441 3440 3438۔3437 3436 3435۔۔۔۔تخريج : بخاری کتاب المغازی باب غزوة الحديبية 4150 ، 4151 كتاب المناقب باب علامات النبوة في الإسلام 3576 ، 3577 3440 : اطراف : مسلم: كتاب الامارة باب استحباب مبايعة الامام الجيش۔3442۔3441 3439 3438-3437 3436 3435 تخريج: بخاری کتاب المغازی باب غزوة الحديبية 4150 ، 4151 كتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3576 ،3577 کنویں کے تھوڑے سے پانی کی طرف اشارہ ہے جو معجزانہ طور پر حضور ﷺ کی برکت سے کافی ہو گیا تھا۔