صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 54 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 54

مسلم جلد دهم 54 كتاب الامارة 693437} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ 3437 : ابو الزبیر نے بتایا انہوں نے حضرت جابر حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو سے سنا جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ حدیبیہ کے الزُّبَيْرِ سَمِعَ جَابِرًا يُسْأَلُ كَمْ كَانُوا يَوْمَ دن کتنے تھے ؟ انہوں نے کہا کہ ہم چودہ سو تھے ہم الْحُدَيْنِيَةِ قَالَ كُنَّا أَرْبَعَ عَشْرَةَ مِائَةٌ فَبَايَعْنَاهُ نے آپ کی بیعت کی اور حضرت عمر ایک درخت وَعُمَرُ آخِدٌ بيده تَحْتَ الشَّجَرَةِ وَهِيَ کے نیچے جو کیکر کا تھا آپ کا ہاتھ پکڑے ہوئے سَمُرَةٌ فَبَايَعْنَاهُ غَيْرَ جَدْ بْنِ قَيْسِ الْأَنْصَارِيِّ تھے۔جذ بن قیس انصاری کے سوا سب نے اختبَأَ تَحْتَ بَطْن بعيره [4809] آپ کی بیعت کی۔وہ اپنے اونٹ کے پیٹ کے نیچے چھپ گیا۔3438{70} و حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ دِينَارٍ 3438: ابو زبیر نے حضرت جابر سے سناجب اُن حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدِ الْأَعْوَرُ مَوْلَی سے پوچھا گیا کیا نبی ﷺ نے ذوالحلیفہ میں بیعت سُلَيْمَانَ بْنِ مُجَالِدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ لی تھی؟ انہوں نے کہا نہیں لیکن آپ نے وہاں نماز وَأَخبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَسْأَلُ پڑھی تھی اور آپ نے کسی درخت کے پاس بیعت هَلْ بَايَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بذِي نہیں لی سوائے اس درخت کے جو حدیبیہ میں ہے۔الْحُلَيْفَةِ فَقَالَ لَا وَلَكِنْ صَلَّى بِهَا وَلَمْ يُبَايِعُ ابن جریج کہتے ہیں مجھے ابوزبیر نے بتایا کہ انہوں عِنْدَ شَجَرَةِ إِلَّا الشَّجَرَةَ الَّتِي بِالْحُدَيْنِيَّة قَالَ نے حضرت جابر بن عبد اللہ کو کہتے سنا کہ نبی نے ابْنُ جُرَيْجٍ وَأَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ نے حدیبیہ کے کنوئیں پر دعا کی۔جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ دَعَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَشِّرِ الْحُدَيْبِيَّةِ [4810] 3437 : اطراف مسلم كتاب الامارة باب استحباب مبايعة الامام الجيش۔۔۔۔3435 ، 3436 ، 3438، 3439 ، 3440 3442۔3441 تخریج : ترمذى كتاب السير باب ماجاء في بيعة النبي 1591 ، 1594 3438 : اطراف : مسلم كتاب الأمارة باب استحباب مبايعة الامام الجيش۔۔۔۔3435 ، 3436 ، 3437، 3439 ، 3440 3442۔3441 تخریج : ترمذى كتاب السير باب ماجاء في بيعة النبي ا 1591 ، 1594