صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 52 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 52

مسلم جلد دهم قَالَ ابْنُ جَابِرٍ 52 كتاب الإمارة قُلْنَا يَا رَسُولَ اللهِ أَفَلَا تُنَا بِذُهُمْ عِنْدَ ذَلكَ غور سے سنو! وہ جس کا کوئی والی ہو اور وہ دیکھے کہ وہ قَالَ لَا مَا أَقَامُوا فِيكُمُ الصَّلَاةَ لَا مَا أَقَامُوا اللہ کی نافرمانی کی بات کرتا ہے تو اس بات کو نا پسند فِيكُمُ الصَّلَاةَ أَلَا مَنْ وَلِيَ عَلَيْهِ وَالِ فَرَآهُ کرے جو وہ خدا کی نافرمانی کی بات کرتا ہے لیکن يَأْتِي شَيْئًا مِنْ مَعْصِيَة اللَّه فَلْيَكْرَهُ مَا يَأْتِي اپنا ہاتھ اطاعت سے ہرگز باہر نہ نکالے۔ابن جابر مِنْ مَعْصِيَةِ اللَّهِ وَلَا يَنْزِعَنَّ يَدًا مِنْ طَاعَة کہتے ہیں میں نے رزیق سے جب اس نے مجھے یہ فَقُلْتُ يَعْنِي لِرُزَيْقٍ حِينَ حدیث سنائی کہا کہ اے ابوالمقدام ! اللہ کی قسم ہے حَدَّثَنِي بِهَذَا الْحَدِيثِ اللَّهِ يَا أَبَا الْمِقْدَامِ کیا انہوں نے یہ حدیث تم سے بیان کی ہے یا تم لَحَدَّثَكَ بِهَذَا أَوْ سَمِعْتَ هَذَا مِنْ مُسْلَم بن نے مسلم بن قرطہ سے یہ روایت سنی تھی، یہ کہتے قَرَظَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ عَوْفًا يَقُولُ سَمِعْتُ ہوئے کہ میں نے عوف سے سنا وہ کہہ رہے تھے کہ الله رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا؟ راوی کہتے فَجَنَا عَلَى رُكْبَتَيْهِ وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ فَقَالَ إِي ہیں کہ وہ اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھے اور قبلہ کی وَاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ لَسَمِعْتُهُ مِنْ مُسْلِمٍ طرف منہ کیا اور کہا ہاں ، اللہ کی قسم جس کے سوا بْن قَرَظَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ عَوْفِ بْنَ مَالِكِ کوئی معبود نہیں میں نے مسلم بن قرطہ کو یقینا کہتے يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہوئے سنا کہ میں نے حضرت عوف بن مالک کو کہتے ہوئے سنا تھا وہ کہتے ہیں کہ میں نے الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ کوفر ماتے ہوئے سنا۔وَسَلَّمَ و حَدَّثَنَا إِسْحَقَ بْنُ مُوسَى ابْنُ جَابِرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ رُزَيْقٌ مَوْلَى بَنِي فَزَارَةَ قَالَ مُسْلِم وَرَوَاهُ مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ قَرَظَةَ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمثْله [4806,4805]