صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 51 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 51

مسلم جلد دهم 51 كتاب الامارة رزيق بن حَيَّانَ عَنْ مُسلم بن قَرَظَةَ عَنْ کرتے ہیں۔وہ تمہارے لئے دعا کرتے ہیں اور تم عَوْفِ بْنِ مَالِكِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى الله ان کے لئے دعا کرتے ہو اور تمہارے برے آئمہ وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خِيَارُ أَئِمَّتِكُمُ الَّذِينَ ہیں تم ان سے نفرت کرتے ہو اور وہ تم سے نفرت تُحِبُّونَهُمْ وَيُحِبُّونَكُمْ وَيُصَلُّونَ عَلَيْكُمْ کرتے ہیں تم ان پر لعنت ڈالتے ہو اور وہ تم پر لعنت وَتُصَلُّونَ عَلَيْهِمْ وَشِرَارُ أَئِمَّتِكُمُ الَّذِينَ ڈالتے ہیں عرض کیا گیا یا رسول اللہ! کیا ہم تلوار سے تُبْغِضُونَهُمْ وَيُبْغِضُونَكُمْ وَتَلْعَنُونَهُمْ ان کا مقابلہ نہ کریں ؟ آپ نے فرمایا نہیں جب تک وَيَلْعَنُونَكُمْ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَلَا تُنَابِذُهُمْ وہ تمہارے اندر نماز قائم کریں جب تم اپنے حاکموں بالسَّيْف فَقَالَ لَا مَا أَقَامُوا فِيكُمْ الصَّلَاةَ میں کوئی بری بات دیکھو تو اس کے عمل سے نفرت کرو، وَإِذَا رَأَيْتُمْ مِنْ وَلَاتِكُمْ شَيْئًا تَكْرَهُونَه اطاعت سے اپنا ہاتھ نہ کھینچو۔فَاكْرَهُوا عَمَلَهُ وَلَا تَنْزِعُوا يَدًا مِنْ طَاعَة [4804] 3434{66} حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْد حَدَّثَنَا 3434 حضرت عوف بن مالک اشجعی کہتے ہیں الْوَلِيدُ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ أَخْبَرَنِي مَوْلَى بَنِي فَزَارَةَ تمہارے بہترین امام وہ ہیں جن سے تم محبت کرتے وَهُوَ رُزَيْقُ بْنُ حَيَّانَ أَنَّهُ سَمِعَ مُسْلِمَ بْنَ ہو اور وہ تم سے محبت کرتے ہیں۔تم ان کے لئے دعا تم قَرَظَةَ ابْنَ عَمِّ عَوْفِ بْن مَالك الْأَشْجَعِ کرتے ہو اور وہ تمہارے لئے دعا کرتے ہیں اور يَقُولُ سَمِعْتُ عَوْفِ بْنَ مَالِكَ الْأَشْجَعِي تمہارے بُرے آئمہ وہ ہیں جن سے تم نفرت کرتے يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہو اور وہ تم سے نفرت کرتے ہیں تم ان پر لعنت ڈالتے وَسَلَّمَ يَقُولُ خِيَارُ أَئِمَّتِكُمُ الَّذِينَ تُحِبُّونَهُمْ ہو اور وہ تم پر لعنت ڈالتے ہیں۔لوگوں نے عرض کیا وَيُحِبُّونَكُمْ وَتُصَلُّونَ عَلَيْهِمْ وَيُصَلُّونَ يا رسول اللہ! کیا ہم اس صورت میں ان کا مقابلہ نہ عَلَيْكُمْ وَشِرَارُ أَئِمَّتِكُمُ الَّذِينَ تُبْغِضُونَهُمْ کریں؟ آپ نے فرمایا نہیں جب تک وہ تم میں نماز وَيُبْغِضُونَكُمْ وَتَلْعَنُونَهُمْ وَيَلْعَنُونَكُمْ قَالُوا قائم کریں نہیں جب تک وہ تم میں نماز قائم کریں۔3434 : اطراف : مسلم کتاب الامارة باب خيار الامة وشرارهم 3433