صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 49 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 49

مسلم جلد دهم 49 کتاب ۱ ، الامارة [16]69: بَاب : وُجُوبُ الْإِنْكَارِ عَلَى الْأُمَرَاءِ فِيمَا يُخَالِفُ الشَّرْعَ وَتَرْكِ قِتَالِهِمْ مَا صَلُّوْا وَنَحْو ذَلِكَ باب امراء کی اس بات کے انکار کا واجب ہونا جو شریعت کے مخالف ہو اور ان سے جنگ نہ کرنا اگر وہ نماز وغیرہ ادا کریں 3431{62} حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْدِيُّ 3431 حضرت ام سلمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ہے حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَن نے فرمایا عنقریب ایسے امیر ہوں گے تم جن میں اچھی الْحَسَنِ عَنْ ضَيَّةَ بْنِ مِحْصَنِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ باتیں بھی پاؤگے اور بُری باتیں بھی پاؤ گے۔جس أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نے اچھی بات مان لی وہ بری الذمہ ہے اور جس نے سَتَكُونُ أُمَرَاءُ فَتَعْرِفُونَ وَتُنْكِرُونَ فَمَنْ امیر کی بات کو ناپسند کیا وہ محفوظ رہا لیکن جو راضی عَرَفَ بَرِئَ وَمَنْ أَنْكَرَ سَلِمَ وَلَكِنْ مَنْ ہو گیا اور اس نے پیروی کی۔۔۔انہوں نے عرض کیا رَضِيَ وَتَابَعَ قَالُوا أَفَلَا تُقَاتِلُهُمْ قَالَ لَا مَا ہم ان سے جنگ نہ کریں؟ آپ نے فرمایا نہیں جب تک وہ نماز پڑھیں۔صَلَّوْا [4800] 3432{63} وحَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ 3432: نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت ام سلمہ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ جَمِيعًا عَنْ مُعَادٍ وَاللَّفْظ روایت کرتی ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ تم پر حاکم لِأَبِي غَسَّانَ حَدَّثَنَا مُعَاذَ وَهُوَ ابْنُ هِشَامٍ مقرر کیے جائیں گے جن میں تم اچھی باتیں پاؤ الدَّسْتَوَائِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا گے اور بُری باتیں بھی پاؤ گے۔جس نے ناپسند کیا الْحَسَنُ عَنْ ضَبَّةَ بْنِ مِحْصَنِ الْعَنَزِي عَنْ أُمِّ تو وہ بری الذمہ ہوا اور جس نے نا پسند کیا تو وہ محفوظ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ رہا۔لیکن جو راضی ہوا اور جس نے پیروی کی۔۔۔مراد یہ ہے جس نے دل میں کراہت کی اور دل میں بُرا جانا۔3431 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب وجوب الانكار على الامراء۔۔۔3432 تخریج : ترمذی کتاب الفتن باب ما جاء في النهى عن سب الرياح 2265 ابو داؤد كتاب السنة باب في الخوارج 4760 3432 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب وجوب الانكار على الامراء۔تخریج : ترمذی کتاب الفتن باب ما جاء في النهى عن سب الرياح 2265 ابوداؤد كتاب السنة باب في الخوارج 4760 3431