صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 38
مسلم جلد دهم 38 كتاب الامارة قَلْبِي فَقُلْتُ لَهُ هَذَا ابْنُ عَمِّكَ مُعَاوِيَةُ میں آپ کو اللہ کی قسم دیتا ہوں کیا آپ نے یہ يَأْمُرُنَا أَنْ نَأْكُلَ أَمْوَالَنَا بَيْنَنَا بِالْبَاطِلِ وَنَقْتُلَ رسول الله ﷺ سے سنا ہے ؟ انہوں نے اپنے الله أَلفُسَنَا وَاللَّهُ يَقُولُ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا کانوں اور اپنے دل کی طرف اپنے ہاتھوں سے تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلَّا أَنْ اشارہ کیا اور کہا کہ میرے دونوں کانوں نے سنا اور تَكُونَ تجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِنْكُمْ وَلَا تَقْتُلُوا میرے دل نے اسے محفوظ رکھا۔میں نے ان سے أَنْفُسَكُمْ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا قَالَ کہا کہ یہ تمہارا چچازاد معاویہ ہمیں حکم دیتا ہے کہ ہم فَسَكَتَ سَاعَةً ثُمَّ قَالَ أَطِعْهُ فِي طَاعَةِ اللَّهِ ایک دوسرے کا مال ناحق کھائیں اور اپنے لوگوں کو وَاعْصِهِ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قتل کریں حالانکہ اللہ فرماتا ہے۔یايُّهَا الَّذِينَ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو سَعِيدِ الْأَشَرُّ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمُ بِالْبَاطِلِ إِلَّا قَالُوا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ اَنْ تَكُونَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِنْكُمْ وَلَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ كِلَاهُمَا عَنِ الْأَعْمَشِ تَقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا* بهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ (47) و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو اپنے اموال آپس بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُنْذِرِ إِسْمَعِيلُ بْنُ میں ناجائز طریق پر نہ کھایا کرو۔ہاں اگر وہ ایسی عُمَرَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَق تجارت ہو جو تمہاری باہمی رضامندی سے ہو اور تم الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي السَّفَرِ اپنے لوگوں کو قتل نہ کرو۔یقینا اللہ تم پر بار بار رحم عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ رَبِّ کرنے والا ہے۔راوی کہتے ہیں وہ کچھ دیر خاموش الْكَعْبَةِ الصَّائِدِيِّ قَالَ رَأَيْتُ جَمَاعَةً عِنْدَ ہوئے پھر انہوں نے کہا اللہ کی اطاعت میں اس کی الْكَعْبَةِ فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ الْأَعْمَشِ اطاعت کرو اور اللہ کی معصیت میں اس کی نافرمانی [4778,4777,4776] کرو۔(النساء : 30)