صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 24 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 24

مسلم جلد دهم 24 كتاب الامارة كَثِيرٍ فَجَعَلَ يَقُولُ هَذَا لَكُمْ وَهَذَا أُهْدِي رسول الله ہم سے خود سنا ہے؟ انہوں نے جواب دیا إِلَيَّ فَذَكَرَ نَحْوَهُ قَالَ عُرْوَةُ فَقُلْتُ لِأَبِي مِنْ فِيهِ إِلَى أُذُنِي آپ کی زبان مبارک سے حُمَيْدٍ السَّاعِدِي أَسَمَعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ میرے کان تک۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مِنْ فِيهِ إِلَى كان۔۔۔۔أُذُني [4742,4741,4740] 3401{30} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 3401 حضرت عدی بن عمیرہ الکندی سے روایت حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ عَدِيٍّ آپ نے فرمایا ہم تم میں سے جسے کسی کام پر مقرر بْنِ عَمِيرَةَ الْكِنْدِي قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله کریں پھر وہ سوئی یا اس سے کم یا زیادہ ہم سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَن اسْتَعْمَلْنَاهُ چُھپاتا ہے تو یہ خیانت ہے۔جسے وہ قیامت کے دن مِنْكُمْ عَلَى عَمَلٍ فَكَتَمْنَا مِحْيطًا فَمَا فَوْقَهُ لے کر آئے گا۔راوی کہتے ہیں اس پر انصار کا ایک نَ عُلُولًا يَأْتِي بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ فَقَامَ إِلَيْهِ سیاه رنگ کا شخص کھڑا ہوا گویا میں ( اس وقت بھی ) رَجُلٌ أَسْوَدُ مِنَ الْأَنْصَارِ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ فَقَالَ اسے دیکھ رہا ہوں اس نے کہا یا رسول اللہ ! اپنا کام مجھے يَا رَسُولَ اللَّهِ اقْبَلْ عَنِّي عَمَلَكَ قَالَ وَمَا لَكَ سے لے لیجئے۔آپ نے فرمایا تمہیں کیا ہوا ؟ اس نے قَالَ سَمِعْتُكَ تَقُولُ كَذَا وَكَذَا قَالَ وَأَنَا أَقُولُهُ کہا میں نے آپ کو یہ بات کہتے سنا ہے۔آپ نے الْآنَ مَنِ اسْتَعْمَلْنَاهُ مِنْكُمْ عَلَى عَمَلِ فَلْيَجِی فرمایا میں اسے اب بھی کہتا ہوں ہم تم میں سے کسی کو بِقَلِيلِهِ وَكَثِيرِهِ فَمَا أُوتِيَ مِنْهُ أَخَذَ وَمَا نُهِيَ کسی کام پر مقرر کریں تو وہ سب چیزیں لے کر آوے، عَنْهُ انْتَهَى و حَدَّثَنَاهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الله بن تھوڑی ہوں یا بہت۔پس اسے اس میں سے جو کچھ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشرح و دیا جاوے لے لے اور جس سے اسے منع کیا جائے تو حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ وہ رک جائے۔قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ و حَدَّثَنَاهُ إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا 3401 : تخريج : ابوداؤد کتاب القضاء باب في هدايا العمال 3581