صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 10
مسلم جلد دهم 10 كتاب الامارة بَعْضٍ مَا وَلاكَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَقَالَ الْآخَرُ اللہ کی قسم ہم کسی ایسے شخص کے سپرد یہ کام نہیں کرتے مِثْلَ ذَلِكَ فَقَالَ إِنَّا وَاللَّهِ لَا نُوَلِّي عَلَى هَذَا جو اسے مانگتا ہے یا کسی ایسے کو جو اس کی طمع رکھتا ہے۔الْعَمَلِ أَحَدًا سَأَلَهُ وَلَا أَحَدًا حَرَصَ عَلَيْهِ [4717] 3389{15} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ :3389 : ابوبُردہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ نے کہا وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ حَاتِمٍ قالا کہ میں نبی ﷺ کے پاس آیا اور میرے ساتھ اشعر حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيد الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا قُرَّةُ (قبیلہ) کے دو آدمی تھے۔ان میں سے ایک میرے بن خالد حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَال حَدَّثَنِي أَبُو دا ئیں اور دوسرا بائیں طرف تھا۔ان دونوں نے کام بُرْدَةَ قَالَ قَالَ أَبُو مُوسَى أَقْبَلْتُ إِلَى النَّبِيِّ ( عبده ) کی درخواست کی اور نبی ﷺ مسواک صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعِي رَجُلَانِ مِنَ کر رہے تھے۔آپ نے فرمایا اے ابوموسیٰ یا فرمایا الْأَشْعَرِيِّينَ أَحَدُهُمَا عَنْ يَمِينِي وَالْآخَرُ عَنْ اے عبد اللہ بن قیس ! تم کیا کہتے ہو؟ وہ کہتے ہیں میں يَسَارِي فَكِلَاهُمَا سَأَلَ الْعَمَلَ وَالنَّبِيُّ صَلَّى عرض کیا اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق کے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَاكُ فَقَالَ مَا تَقُولُ يَا أَبَا ساتھ بھیجا ہے۔مجھے انہوں نے نہیں بتایا جو ان مُوسَى أَوْ يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ قَيْسٍ قَالَ فَقُلْتُ دونوں کے دل میں ہے اور مجھے یہ خیال بھی نہ تھا کہ وہ وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ مَا أَطْلَعَانِي عَلَى مَا فِي كام (عہدہ) کی درخواست کریں گے۔وہ کہتے ہیں أَنْفُسِهِمَا وَمَا شَعَرْتُ أَنَّهُمَا يَطْلُبَانِ الْعَمَلَ گویا میں ہونٹ کے نیچے آپ کی مسواک کی طرف قَالَ وَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى سِوَاكِهِ تَحْتَ شَفَتِهِ دیکھ رہا ہوں اور ہونٹ اٹھا ہوا ہے۔آپ نے فرمایا وَقَدْ قَلَصَتْ فَقَالَ لَنْ أَوْ لَا تَسْتَعْمِلُ عَلَى ہم اس شخص کو ہر گز اپنے کام پر عامل نہیں بناتے جو عَمَلِنَا مَنْ أَرَادَهُ وَلَكِنِ اذْهَبْ أَنتَ يَا أَبَا اسے چاہتا ہو۔لیکن اے ابو موسی یا فرمایا اے عبداللہ مُوسَى أَوْ يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ قَيْسِ فَبَعَثَهُ عَلَى بن قیس ! تم جاؤ، پھر آپ نے ان کو یمن کا والی بنا کر 3389 : اطراف : مسلم کتاب الامارة باب النهى عن طلب الامارة والحرص عليه 3388 تخريج: بخاری کتاب المغازى باب بعث ابى موسى ومعاذ الى اليمن قبل حجة الوداع 4342، 4354 ، 4355 كتاب استتابة المرتدين والمعاندين 6923 كتاب الاحكام باب الحاكم يحكم بالقتل 7157 نسائى كتاب الطهارة باب هل يستاك الامام بحضرة رعيته 4 كتاب تحريم الدم الحكم في المرتد 4066 ابو داؤد كتاب الحدود باب الحكم فيمن ارتد۔۔۔4354 ، 4355