صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 209
مسلم جلد دهم 209 كتاب الاضاء 3645{45} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :3645 ابوطفیل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَارِ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالا حضرت علیؓ سے سوال کیا گیا کہ کیا رسول اللہ علیہ صلى الله حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ نے آپ لوگوں کو کسی بات میں خاص کیا ہے؟ انہوں سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ أَبِي بَزَّةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي نے کہا رسول اللہ ﷺ نے ہمیں کوئی ایسی خاص الطُّفَيْلِ قَالَ سُئِلَ عَلِيٌّ أَحَصَّكُمْ رَسُولُ بات نہیں بتائی جو دوسرے سب لوگوں کو عام طور پر نہ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَيْءٍ فَقَالَ مَا بتائی ہو سوائے اس کے کہ جو میری اس تلوار کے میان حَصَّنَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں ہے۔وہ کہتے ہیں پھر انہوں نے صحیفہ نکالا جس بِشَيْءٍ لَمْ يَعُمَّ بِهِ النَّاسَ كَافَّةً إِلَّا مَا كَانَ فِي میں لکھا ہوا تھا اللہ اس پر لعنت کرے جو غیر اللہ کے قرَابِ سَيْفِي هَذَا قَالَ فَأَخْرَجَ صَحِيفَةً لئے ذبح کرتا ہے اور اللہ لعنت کرے اس پر جو زمین مَكْتُوبٌ فِيهَا لَعَنَ اللهُ مَنْ ذَبَحَ لِغَيْرِ اللَّه کے نشان چوری کرتا ہے۔اور اللہ لعنت کرے اس پر وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ سَرَقَ مَنَارَ الْأَرْضِ وَلَعَنَ اللَّهُ جو اپنے والد پر لعنت کرتا ہے۔اور اللہ لعنت کرے لَعَنَ وَالِدَهُ وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ آوَی اس پر جو کسی بدعتی کو پناہ دیتا ہے۔محدثًا [5126] 3645 : اطراف : مسلم کتاب الاضاحي باب تحريم الذبح لغير الله ولعن فاعله 3643 ، 3644 تخريج: نسائى كتاب الضحايا من ذبح لغير الله 4422 الحمد للہ دسویں جلد مکمل ہوئی۔گیارہویں جلد کتاب الاشربہ" سے شروع ہوگی۔ان شاء اللہ