صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 208
حیح مسلم جلد دهم 208 كتاب الام اللَّهُ عَلَيْهِ بدلے۔زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ تھا کہ آپ کے پاس ایک شخص آیا اور کہا کہ نبی ہے حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ حَيَّانَ حَدَّثَنَا أَبُو الطُّفَيْلِ آپ سے کیا راز کی باتیں کیا کرتے تھے۔وہ کہتے عَامِرُ بْنُ وَائِلَةَ قَالَ كُنتُ عِنْدَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي ہیں آپ ناراض ہوئے اور کہا نبی ﷺ مجھ سے کوئی طَالِب فَأَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى ایسی راز کی بات نہیں کرتے تھے جسے وہ دوسرے وَسَلَّمَ يُسِرُّ إِلَيْكَ قَالَ فَغَضِبَ لوگوں سے چھپاتے ہوں۔ہاں مگر آپ نے مجھے چار وَقَالَ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باتیں بتا ئیں۔وہ کہتے ہیں پھر اس نے کہا کہ اے يُسِرُّ إِلَيَّ شَيْئًا يَكْتُمُهُ النَّاسَ غَيْرَ أَنَّهُ قَدْ امیر المؤمنين !وہ کیا ہیں؟ وہ کہتے ہیں آپ نے فرمایا حَدَّثَنِي بِكَلِمَاتِ أَرْبَعِ قَالَ فَقَالَ مَا هُنَّ يَا الله اس پر لعنت کرے جو اپنے باپ پر لعنت کرے أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ قَالَ قَالَ لَعَنَ اللهُ مَنْ لَعَنَ اور اللہ اس پر لعنت کرے جو غیر اللہ کے لئے ذبح کرتا وَالِدَهُ وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ ذَبَحَ لِغَيْرِ اللَّهِ وَلَعَنَ ہے۔اور اللہ اس پر لعنت کرے جو کسی بدعتی کو پناہ اللَّهُ مَنْ آوَى مُحْدِثًا وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ غَيَّرَ دے اور اللہ لعنت کرے اس پر جو زمین کے نشان کو مَنَارَ الْأَرْضِ [5124] 3644{44) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 3644: ابوطفیل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں ہم حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ نے حضرت علیؓ بن ابی طالب سے کہا کہ ہمیں کچھ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ حَيَّانَ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ قَالَ بتائیں جو رسول اللہ ﷺ نے آپ سے علیحدگی میں قُلْنَا لِعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِب أَخبرنَا بِشَيْءٍ کیں۔انہوں نے کہا مجھے آپ نے کوئی ایسی راز کی أَسَرَّهُ إِلَيْكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بات نہیں بتائی جو دوسروں سے چھپائی ہو، ہاں میں نے وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا أَسَرَّ إِلَيَّ شَيْئًا كَتَمَهُ النَّاسَ آپ کو فرماتے ہوئے سنا اللہ اس پر لعنت کرے جو غیر وَلَكِنِّي سَمِعْتُهُ يَقُولُ لَعَنَ اللَّهُ مَنْ ذَبَحَ لِغَيْرِ اللہ کے لئے ذبح کرتا ہے۔اور اللہ لعنت کرے اس پر اللهِ وَلَعَنَ اللهُ مَنْ آوَى مُحْدِثًا وَلَعَنَ اللَّهُ جو کسی بدعتی کو پناہ دیتا ہے۔اور اللہ لعنت کرے اس پر مَنْ لَعَنَ وَالِدَيْهِ وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ غَيَّرَ جو اپنے والدین پر لعنت کرتا ہے۔اور اللہ لعنت کرے الْمَنَارَ [5125] اس پر جو ( زمین کے لئے ) نشان تبدیل کرتا ہے۔3644 : اطراف : مسلم کتاب الاضاحي باب تحريم الذبح لغير الله ولعن فاعله 3643 ، 3645 تخريج: نسائي كتاب الضحايا من ذبح لغير الله 4422