صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 206
مسلم جلد دهم 206 كتاب الاضاح مُسْلِمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ( کاٹنے) اور ناخن (تراشنے) سے رکار ہے۔أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ هلَالَ ذِي الْحِجَّةِ وَأَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يُضَجِّيَ فَلْيُمْسِكَ عَنْ شَعْرِهِ وَأَظْفَارِهِ و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَكَمِ الْهَاشِمِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ عُمَرَ أَوْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [5120,5119] 3642{42} وحَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَادٍ 3642 عمر بن مسلم بن عمار بن اکیمہ لیٹی سے روایت الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو ہے وہ کہتے ہیں میں نے سعید بن مسیب کو کہتے سنا اللَّيْنِيُّ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ عَمَّار بن کہ میں نے نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت ام سلمہ أُكَيْمَةَ اللَّيْفِيِّ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس الْمُسَيَّبِ يَقُولُ سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ شخص کے پاس قربانی کا جانور ہو جسے وہ قربان کرنا النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَقُولُ قَالَ چاہتا ہے تو جب ذی الحجہ کی پہلی رات کا چاند نکل رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ كَانَ آئے تو جب تک وہ قربانی نہ کرلے اپنے بال اور لَهُ ذِبْحٌ يَذْبَحْهُ فَإِذَا أُهِلَّ هِلَالُ ذِي الْحِجَّةِ ناخن ہرگز نہ کاٹے۔عمرو بن مسلم بن عمار بن لیثی نے فَلَا يَأْخُذَنَّ مِنْ شَعْرِهِ وَلَا مِنْ أَظْفَارِهِ شَيْئًا بیان کیا کہ ہم قربانیوں سے کچھ پہلے حمام میں تھے حَتَّى يُضَجِّيَ حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٌّ بعض لوگوں نے بال صاف کئے۔حمام کے بعض الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ لوگوں نے کہا کہ سعید بن مسیب اسے ناپسند کرتے بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُسْلِمِ بْنِ عَمَّارٍ ہیں یا کہا اس سے منع کرتے ہیں ( راوی کہتے ہیں ) 3642 : اطراف : مسلم کتاب الاضاحي باب نهى من دخل عليه عشر ذي الحجة 3639، 3640 ،3641 تخريج : ترمذى كتاب الاضاحي باب ترك الشعر لمن اراد ان يضحي۔۔۔1523 نسائی کتاب الضحايا 4361، 4362 4363 ، 4364 ابوداؤد كتاب الضحايا باب الرجل ياخذ من شعره فى العشر وهو يريد أن يضحى۔۔۔2791 ابن ماجه کتاب الاضاحي باب من اراد ان يضحى فلا ياخذ فى العشر من شعره واظفاره 3149 ، 3150