صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 8 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 8

مسلم جلد دهم 8 كتاب الامارة غَيْرُ مُسْتَحْلِف وَإِنَّهُ لَوْ كَانَ لَكَ رَاعِي إِبل نہیں کریں گے۔بات یہ ہے کہ اگر کوئی آپ کے أَوْ رَاعِي غَنَم ثُمَّ جَاءَكَ وَتَرَكَهَا رَأَيْتَ أَنْ اونوں کو چرانے والا ہو یا بکریوں کا چرواہا ہو۔پھر وہ قَدْ ضَيَّعَ فَرِعَايَةُ النَّاسِ أَشَدُّ قَالَ فَوَافَقَهُ آپ کے پاس آئے اور انہیں چھوڑ دے۔تو آپ قَوْلِي فَوَضَعَ رَأْسَهُ سَاعَةً ثُمَّ رَفَعَهُ إِلَيَّ فَقَالَ دیکھیں گے کہ اس نے ان کو ضائع کر دیا۔پس لوگوں إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَحْفَظُ دِينَهُ وَإِنِّي لَئِنْ لَا کی نگہبانی تو زیادہ ضروری ہے۔وہ کہتے ہیں انہوں أَسْتَخْلفَ فَإِنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے میری بات سے اتفاق کیا۔اور کچھ دیر کے لئے وَسَلَّمَ لَمْ يَسْتَخْلِف وَإِنْ أَسْتَخلف فَإِنْ أَبَا اپنا سر جھکا یا پھر آپ نے سر اٹھایا اور میری طرف توجہ بَكْرٍ قَدِ اسْتَخْلَفَ قَالَ فَوَاللَّهِ مَا هُوَ إِلَّا أَنْ کی اور فرمایا اللہ عز وجل اپنے دین کی حفاظت کرے ذَكَرَ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گا۔اگر میں کسی کو خلیفہ نہ بناؤں تو رسول اللہ ﷺ وَأَبَا بَكْرٍ فَعَلِمْتُ أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ لَيَعْدل نے خلیفہ تو نہیں بنایا تھا اور اگر میں خلیفہ بناؤں تو بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدًا حضرت ابوبکر نے خلیفہ بنایا تھا۔انہوں ( ابن عمر) نے کہا پس اللہ کی قسم ! جب انہوں نے رسول اللہ ہے اور حضرت ابوبکر کا ذکر کیا تو میں سمجھ گیا کہ آپ کسی کو رسول اللہ ہے کے برابر نہیں کریں گے اور یہ وَأَنَّهُ غَيْرُ مُسْتَحْلِفِ [4714] کہ آپ کسی کو جانشین نہیں بنا ئیں گے۔[3]56 : بَاب النَّهْيِ عَنْ طَلَبِ الْإِمَارَةِ وَالْحِرْصِ عَلَيْهَا امارت طلب کرنے اور اس کی خواہش کرنے کی ممانعت کا بیان۔صلى الله 3387{13} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا :3387 حضرت عبدالرحمان بن سمرہ نے بتایا وہ کہتے جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ حَدَّثَنَا عَبْدُ ہیں مجھے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے عبد الرحمان ! 3387 : اطراف : مسلم كتاب الأيمان باب ندب من حلف يمينا فرأى غيرها خيرا منها 3106 تخریج : بخارى كتاب الأيمان والنذور باب قول الله تعالى لا يؤاخذكم الله باللغو فى ايمانكم۔۔۔۔۔۔6622 كتاب كفارات الأيمان باب الكفارة قبل الحنث وبعده 6722 كتاب الاحكام باب من لم يسأل الامارة اعانه الله عليها 7146 باب من سأل الامارة وكل اليها 7147 ترمذى كتاب النذور والأيمان باب ماجاء فيمن خلف على يمین 1529 نسائی کتاب آداب القضاة ،النهي عن مسألة الامارة 5384 ابو داؤد كتاب الخراج والفيء والامارة باب ما جاء في طلب الامارة 2929