صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 7
مسلم جلد دهم 7 كتاب الامارة وَسَلَّمَ قَالَ عَبْدُ اللَّه فَعَرَفْتُ أَنَّهُ حِينَ ذَكَرَ اگر میں کسی کو جانشین بناؤں تو انہوں نے بھی جانشین رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرُ بنایا جو مجھ سے بہتر تھے یعنی حضرت ابوبکر اگر میں تمہیں۔بغیر جانشین مقرر کرنے کے ) چھوڑ جاؤں تو وہ تمہیں مُسْتَخْلِف [4713] ابن بغیر جانشین مقرر کرنے کے ) چھوڑ گئے تھے جو مجھ سے بہتر تھے ( یعنی ) رسول اللہ ﷺ حضرت عبداللہ رسول کہتے ہیں کہ جب آپ نے رسول اللہ ﷺ کا ذکر کیا تو میں جان گیا کہ آپ جانشین مقرر نہیں کریں گے۔3386{12} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :3386 حضرت ابن عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ میں حضرت حفصہ کے پاس گیا انہوں نے فرمایا کیا تم حُمَيْدِ وَأَلْفَاظُهُمْ مُتَقَارِبَةٌ قَالَ إِسْحَقُ وَعَبْدٌ جانتے ہو کہ تمہارے باپ جانشین مقرر کرنے والے أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ نہیں ؟ وہ کہتے ہیں میں نے کہا وہ ایسا نہیں کریں أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ گے۔انہوں نے فرمایاوہ ایسا کریں گے۔وہ کہتے ہیں عُمَرَ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى حَفْصَةَ میں نے قسم کھائی کہ میں آپ سے اس بارہ میں بات فَقَالَتْ أَعَلِمْتَ أَنَّ أَبَاكَ غَيْرُ مُسْتَخلف کروں گا۔میں صبح تک خاموش رہا اور آپ سے کوئی قَالَ قُلْتُ مَا كَانَ لِيَفْعَلَ قَالَتْ إِنَّهُ فَاعِلٌ بات نہ کی۔وہ کہتے ہیں کہ میرا حال یہ تھا گویا میں اپنی قَالَ فَحَلَفْتُ أَنِّي أُكَلِّمُهُ فِي ذَلكَ فَسَكَتْ قسم کی وجہ سے پہاڑ اُٹھانے والا ہوں۔میں لوٹا اور حَتَّى غَدَوْتُ وَلَمْ أُكَلِّمْهُ قَالَ فَكُنْتُ كَأَنَّمَا ان کے پاس گیا انہوں نے مجھ سے لوگوں کا حال أَحْمِلُ بِيَمِينِي جَبَلًا حَتَّى رَجَعْتُ فَدَخَلْتُ دریافت کیا اور میں نے آپ کو بتایا وہ کہتے ہیں پھر عَلَيْهِ فَسَأَلَنِي عَنْ حَالِ النَّاسِ وَأَنَا أُخبِرُهُ میں نے آپ سے کہا کہ میں نے لوگوں کو ایک بات قَالَ ثُمَّ قُلْتُ لَهُ إِنِّي سَمِعْتُ النَّاسَ يَقُولُونَ کہتے سنا تو میں نے قسم کھائی کہ آپ سے وہ بات مَقَالَةٌ قَالَيْتُ أَنْ أَقُولَهَا لَكَ زَعَمُوا أَنَّكَ ضرور کہوں گا۔ان کا خیال ہے کہ آپ جانشین مقرر 3386 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب الناس تبع لقريش۔۔۔۔3385 تخریج : بخاری کتاب الاحكام باب الاستخلاف 7218 ترمذى كتاب الفتن باب ماجاء في الخلافة 2225 ابوداؤد كتاب الخراج والفيء والامارة باب فى الخليفة يستخلف 2939