صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 194 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 194

حیح مسلم جلد دهم 194 كتاب الام السِّنَّ وَالظُّفْرَ وَسَأَحَدَلُكَ أَمَّا السِّنُّ فَعَظْم وہ ہڈی ہے اور جو ناخن ہیں وہ حبشہ کی چھریاں ہیں۔وَأَمَّا الظُّفُرُ فَمُدَى الْحَبَشَةِ قَالَ وَأَصَبْنَا وہ کہتے ہیں ہمیں ( مال غنیمت کے طور پر ) اونٹ اور نَهْبَ إِبِلٍ وَغَنَمٍ فَنَدَّ مِنْهَا بَعِيرٌ فَرَمَاهُ رَجُلٌ بکریاں میں۔ان میں سے ایک اونٹ بلک کر بِسَهُم فَحَبَسَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله بھاگا۔ایک شخص نے اسے تیر مارا تو اس نے اسے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لهذه الإبل أَوَابدَ كَأَوابد روک دیا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ان اونٹوں میں الْوَحْشِ فَإِذَا غَلَبَكُمْ مِنْهَا شَيْءٍ فَاصْنَعُوا سے بھی بعض جنگلی جانوروں کی طرح بگڑ جاتے بِهِ هَكَذَا (21) و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ہیں۔جب ان میں سے کوئی تم پر غالب آجائے تو أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ اس کے ساتھ ایسا کیا کرو۔حضرت رافع بن خدیج مَسْرُوقٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ بْنِ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں ہم ذوالحلیفہ جو تہامہ کا رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ حَدِیجِ قَالَ ایک مقام ہے میں رسول اللہ اللہ کے ساتھ تھے تو ﷺ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہمیں مال غنیمت میں ) بکریاں اور اونٹ ملے۔بِذِي الْحُلَيْفَةِ مِنْ تِهَامَةَ فَأَصَبْنَا غَنَمًا وَإِبلا لوگوں نے جلدی کی اور ان کو ہنڈیا میں اُبالا۔آپ فَعَجِلَ الْقَوْمُ فَأَغْلَوْا بِهَا الْقُدُورَ فَأَمَرَ بِهَا نے ان کے بارہ میں ارشاد فرمایا تو وہ اُلٹادی گئیں۔فَكُفَنَتْ ثُمَّ عَدَلَ عَشْرًا مِنَ الْغَنَمِ بِجَزُورٍ پھر دس دس بکریاں ایک ایک اونٹ کے برابر وَذَكَرَ بَاقِيَ الْحَدِيثِ كَنَحْو حَدِيث يَحْيَی ٹھہرائیں۔پھر باقی روایت سابقہ روایت کی طرح بْنِ سَعِيدٍ (22) و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ ہے۔عبایہ بن رفاعہ بن رافع بن خدیج اپنے دادا سے حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں ہم نے کہا یا رسول اللہ ! سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبَايَةَ عَنْ جَدَّهِ رَافِعِ ہم کل دشمن سے ملنے والے ہیں اور ہمارے پاس حَدَّثَنِيهِ عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ عَنْ چھریاں نہیں ہیں تو ( کیا ) ہم بانس وغیرہ کی دھار أَبِيهِ عَنْ عَبَايَةَ بْن ، رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعِ بْنِ حَدِیجِ سے ذبح کرلیں ؟ راوی کہتے ہیں ان میں سے ایک عَنْ جَدَّهِ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا لَاقُو اونٹ بے قابو ہو گیا تو ہم نے اُسے تیر مارا یہانتک کہ الْعَدُوِّ غَدًا وَلَيْسَ مَعَنَا مُدَى فَتَذَكِّي اُسے گرا دیا۔حضرت رافع بن خدیج سے روایت بِاللَّيطِ وَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِقِصَّتِهِ وَقَالَ فَنَدَّ ہے کہ انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! ہم کل دشمن سے ثُمَّ Я о