صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 192 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 192

مسلم جلد دهم 192 كتاب الاضاحي ضَحَى رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مینڈھوں کی قربانی دی وہ کہتے ہیں میں نے بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَتَيْنِ قَالَ وَرَأَيْتُهُ آپ ﷺ کو ان دونوں کو اپنے ہاتھ سے ذبح کرتے يَذْبَحُهُمَا بِيَدِهِ وَرَأَيْتُهُ وَاضِعًا قَدَمَهُ عَلَى ہوئے دیکھا اور میں نے یہ ( بھی ) دیکھا کہ آپ نے صِفَاحِهِمَا قَالَ وَسَمَّى وَكَبَّرَ و حَدَّثَنَا اپنا پاؤں ان دونوں کے پہلوؤں پر رکھا۔وہ کہتے ہیں يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ آپ نے بسم اللہ پڑھی اور تکبیر کہی۔شعبہ بیان کرتے الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي قَتَادَةُ قَالَ ہیں۔قتادہ کہتے تھے میں نے حضرت انس کو کہتے سنا سَمِعْتُ أَنسًا يَقُولُ ضَحَى رَسُولُ الله رسول الله ﷺ نے قربانی دی وہ کہتے ہیں میں نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ قَالَ قُلْتُ آلت کیا کیا آپ نے یہ بات (خود) حضرت انس سے سنی سَمِعْتَهُ مِنْ أَنَسٍ قَالَ نَعَمْ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ہے ؟ انہوں نے کہا ہاں۔ایک دوسری روایت میں الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدِ عَنْ قَالَ وَسَمَّى وَ كَبَّرَ کی بجاۓ ) وَيَقُولُ بِسْمِ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَكْبَرُ کے الفاظ ہیں۔۔وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَيَقُولُ بِاسْمِ اللَّهِ وَاللهُ أَكْبَرُ [5090,5089,5088] 3623{19} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفِ 3623 حضرت عائشہ سے روایت ہے رسول اللہ ہے حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْب قَالَ قَالَ حَيْوَةُ نے ایک سینگوں والا مینڈھا جو سیاہی میں چلتا ہو اور أَخْبَرَنِي أَبُو صَخْرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُسَيْطِ عَنْ سیاہی میں بیٹھتا ہو اور سیاہی میں دیکھتا ہوں لانے کا عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ارشاد فرمایا۔وہ آپ کے پاس قربانی کے لئے لایا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِكَبْشُ أَقْرَنَ يَطَا گیا۔آپ نے انہیں فرمایا اے عائشہ کا چھری لاؤ پھر فِي سَوَادٍ وَيَبْرُكُ فِي سَوَادٍ وَيَنْظُرُ فِي سَوَادِ فرمایا اسے پتھر پر تیز کرو۔انہوں نے ( تیز ) کر دی۔فَأْتِيَ بِهِ لِيُضَحِيَ بِهِ فَقَالَ لَهَا يَا عَائِشَةُ آپ نے چھری پکڑی اور مینڈھے کو پکڑلیا اور اسے هَلُمِّي الْمُدْيَةَ ثُمَّ قَالَ اشْحَذِيهَا بِحَجَرٍ لٹایا اور پھر اسے ذبح کیا اور آپ نے فرمایا اللہ کے نام یعنی اس کے پاؤں پیٹ اور آنکھیں سیاہ ہوں۔3623 :تخريج ابوداؤد کتاب الضحايا باب ما يستحب من ا الضحايا۔۔۔2792