صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 185
مسلم جلد دهم 185 كتاب الاضاء سُنتنا الْإِيَامِيِّ عَنِ الشَّعْبِيُّ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِ پڑھتے ہیں پھر ہم واپس جاتے ہیں اور قربانی کرتے قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہیں۔جس نے ایسا کیا تو اس نے ہماری سنت کو اختیار إِنْ أَوَّلَ مَا تَبْدَأُ بِهِ فِي يَوْمِنَا هَذَا نُصَلِّي ثُمَّ کیا اور جس نے (اسے) پہلے ہی ذبح کر لیا تو وہ تَرْجِعُ فَتَنْحَرُ فَمَنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَقَدْ أَصَابَ گوشت ہے۔جو اس نے اپنے گھر والوں کے لئے وَمَنْ ذَبَحَ فَإِنَّمَا هُوَ لَحْمٌ قَدَّمَهُ لِأَهْلِهِ پہلے ہی کیا ہے۔اس کا کچھ بھی قربانیوں سے تعلق نہیں لَيْسَ مِنَ النُّسُكِ فِي شَيْءٍ وَكَانَ أَبُو بُرْدَةَ ہے۔حضرت ابو بردہ بن نیار نے جانور پہلے ذبح بْنُ نِيَارٍ قَدْ ذَبَحَ فَقَالَ عِنْدِي جَدَعَةٌ خَيْرٌ کر لیا تھا۔تو انہوں نے کہا میرے پاس جذعه مِنْ مُسنَّة فَقَالَ اذْبَحْهَا وَلَنْ تَجْزِيَ عَنْ ( سال سے چھوٹی ) ہے جو مُسنہ ( سال سے بڑی ) أَحَدٍ بَعْدَكَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذَ حَدَّثَنَا سے بہتر ہے۔آپ نے فرمایا اسے ذبح کرلو اور أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ زُبَيْدِ سَمِعَ الشَّعْبِيَّ تمہارے سوا یہ اور کسی کے لئے جائز نہیں ہے۔عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله ایک اور روایت میں (قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد جگہ خَطَبَنَا رَسُولُ اللهِ ﷺ کے الفاظ ہیں۔وَهَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ح و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ جَرِيرٍ كِلَاهُمَا عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ بَعْدَ الصَّلَاةِ ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَ حديثهم 5075,5074,50731] 3614{8} وحَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ 3614 حضرت براء بن عازب بیان کرتے ہیں کہ صَحْرِ الدَّارِ مِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ عَارِمُ بْنُ قربانی کے دن رسول اللہ ﷺ نے ہم سے خطاب الْفَضْلِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ فرمایا اور فرمایا کوئی شخص قربانی نہ کرے جب تک نماز 3614 : اطراف مسلم کتاب الاضاحي باب وقتها 3610 ، 3611 ، 3612 ، 3613 ، 3615 =