صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 5 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 5

مسلم جلد دهم 5 كتاب الامارة رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعِي لوگوں نے مجھے سننے نہ دی۔میں نے اپنے والد سے أَبي فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لَا يَزَالُ هَذَا الدِّينُ کہا کہ آپ نے کیا فرمایا؟ انہوں نے کہا کہ سب عَزِيزًا مَنِيعًا إِلَى اثْنَيْ عَشَرَ خَلِيفَةً فَقَالَ قریش میں سے ہوں گے۔كَلِمَةً صَمَّنِيهَا النَّاسُ فَقُلْتُ لِأَبِي مَا قَالَ عَلَيْهِ قَالَ كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ [4710] 3384{10} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو :3384 : عامر بن سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا حَاتِمٌ وَهُوَ ابْنُ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن سمرہ کو لکھا اور إِسْمَعِيلَ عَنِ الْمُهَاجِرِ بْنِ مِسْمَارٍ عَنْ عَامِرٍ اپنے غلام نافع کے ہاتھ بھیجا کہ مجھے کوئی ایسی بات سَعْدِ بْنِ أَبِي وَفَّاصِ قَالَ كَتَبْتُ إِلَى بتا ئیں جو آپ نے رسول اللہ ﷺ سے سنی ہو۔عامر جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ مَعَ غُلَامِي نَافِعِ أَنْ أَخْبِرْنِي کہتے ہیں انہوں نے میری طرف لکھا کہ میں نے بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ رسول اللہ ﷺ سے جمعہ کے دن شام کے وقت وَسَلَّمَ قَالَ فَكَتَبَ إِلَيَّ سَمِعْتُ رَسُولَ جب اسلمی کو رجم کیا گیا تھا سنا۔آپ نے فرمایا دین الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ جُمُعَةٍ ہمیشہ قائم رہے گا یہانتک کہ قیامت آجائے یا فرمایا تم عَشِيَّةَ رُحِمَ الْأَسْلَمِيُّ يَقُولُ لَا يَزَالُ الدِّينُ میں بارہ خلفاء ہوں گے۔وہ سب قریش میں سے قَائِمًا حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ أَوْ يَكُونَ عَلَيْكُمْ ہوں گے۔میں نے آپ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اثْنَا عَشَرَ خَلِيفَةً كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ وَسَمِعْتُهُ مسلمانوں کا ایک چھوٹا گروہ کسری کا سفید محل فتح يَقُولُ عُصَيْبَةٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ يَفْتَتِحُونَ کرے گا یا کسری کا گھر یا آل کسری کا اور میں نے الْبَيْتَ الْأَبْيَضَ بَيْتَ كِسْرَى أَوْ آلِ كِسْرَى آپ کو فرماتے ہوئے سنا کہ قیامت سے پہلے وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ إِنَّ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ كَذَّابِينَ کذاب ہوں گے۔ان سے بچو اور میں نے آپ کو فَاحْذَرُوهُمْ وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ إِذَا أَعْطَى الله فرماتے ہوئے سنا کہ جب اللہ تم میں سے کسی کو مال أَحَدَكُمْ خَيْرًا فَلْيَبْدَأُ بِنَفْسِهِ وَأَهْلِ بَيْتِهِ دے تو وہ اپنے نفس سے اور اپنے اہل بیت سے 3384 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب الناس تبع لقريش۔۔۔۔3379، 3380 ، 3381 ، 3382 ، 3383 بخاری کتاب الاحكام باب الاستخلاف 7223 ترمذی کتاب الفتن باب ماجاء في الخلفاء 2223 ابوداؤد كتاب المهدى 4280۔4279