صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 4
مسلم جلد دهم 4 كتاب الامارة حَرْب قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ يَقُولُ خلفاء ہونے تک غالب رہے گا۔پھر آپ (ﷺ) سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے ایک بات کہی جو میں نہ سمجھ سکا۔میں نے اپنے يَقُولُ لَا يَزَالُ الْإِسْلَامُ عَزِيزًا إِلَى اثْنَيْ عَشَرَ والد سے کہا کہ آپ نے کیا فرمایا تھا ؟ انہوں نے کہا خَلِيفَةٌ ثُمَّ قَالَ كَلِمَةً لَمْ أَفْهَمْهَا فَقُلْتُ لِأَبِي کہ وہ سب قریش میں سے ہوں گے۔مَا قَالَ فَقَالَ كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ [4708] 3382{8} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 3382 حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ دَاوُدَ عَنِ الشَّعْبِيِّ ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا یہ معاملہ بارہ خلفاء ہونے عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی تک غالب رہے گا۔وہ (حضرت جابر بن سمرہ ) اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَزَالُ هَذَا الْأَمْرُ عَزِيزًا کہتے ہیں کہ پھر آپ نے کچھ فرمایا جو میں سمجھ نہ سکا۔إِلَى اثْنَيْ عَشَرَ خَلِيفَةً قَالَ ثُمَّ تَكَلَّمَ بِشَيْءٍ میں نے اپنے والد سے کہا کہ آپ نے کیا فرمایا تھا؟ لَمْ أَفْهَمْهُ فَقُلْتُ لأَبي مَا قَالَ فَقَالَ كُلُّهُمْ انہوں نے کہا کہ سب قریش میں سے ہوں گے۔مِنْ قُرَيْشٍ [4709] 3383{9} حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَليَّ الْجَهْضَمِيُّ :3383 حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنِ ح و کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ اپنے والد کے ساتھ گیا۔میں نے آپ کو فرماتے حَدَّثَنَا أَزْهَرُ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْن عَن الشعبي ہوئے سنا یہ دین بارہ خلفاء ہونے تک ہمیشہ غالب عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ انْطَلَقْتُ إِلَى اور مضبوط رہے گا۔پھر آپ نے کوئی بات کہی جو بخاری کتاب الاحكام باب الاستخلاف 7223 ترمذی کتاب الفتن باب ماجاء في الخلفاء 2223 ابوداؤد کتاب المهدی 4280۔4279 3384۔3383 3381 3380-3379۔۔۔۔۔3382 : اطراف : مسلم کتاب الامارة باب الناس تبع لقريش۔بخارى كتاب الاحكام باب الاستخلاف 7223 ترمذی کتاب الفتن باب ماجاء فى الخلفاء 2223 ابوداؤد کتاب المهدی 4280۔4279 3383 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب الناس تبع لقريش۔۔۔۔3379، 3380، 3382،3381 ، 3384 بخارى كتاب الاحكام باب الاستخلاف 7223 ترمذی کتاب الفتن باب ماجاء في الخلفاء 2223 ابوداؤد کتاب المهدی 4280۔4279