صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 166
مسلم جلد دهم 166 كتاب الصيد والذبائح بِمَا يُرِيدُ أَنْ يَأْكُلَ فَرَفَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی علاقہ میں نہیں ہوتی۔اس لئے مجھے لگتا ہے کہ یہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ فَقُلْتُ أَحَرَامٌ هُوَ يَا میرے مزاج کے مطابق نہیں۔حضرت خالد کہتے ہیں رَسُولَ اللَّهِ قَالَ لَا وَلَكِنَّهُ لَمْ يَكُنْ بِأَرْضِ میں نے اسے کھینچا اور کھایا اور رسول اللہ ﷺ دیکھ قَوْمِي فَأَجِدُنِي أَعَافُهُ قَالَ خَالِدٌ فَاجْتَرَرْتُهُ رہے تھے۔فَأَكَلْتُهُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنظُرُ [5034] 3589{44] وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهر وَحَرْمَلَةُ :3589 حضرت ابو امامہ بن سہل بن حنیف انصاری جَمِيعًا عَنِ ابْنِ وَهْبٍ قَالَ حَرْمَلَةُ أَخْبَرَنَا سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عباس نے انہیں ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَاب بتایا کہ حضرت خالد بن ولید جنہیں سیف اللہ ( اللہ کی عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْف تلوار ) کہا جاتا ہے نے انہیں بتایا کہ وہ رسول اللہ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاس أَخْبَرَهُ أَنَّ کے ساتھ نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت میمونہ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ الَّذِي يُقَالُ لَهُ سَيْفُ اللہ کے گھر گئے اور وہ ان کی اور ابن عباس کی خالہ تھیں أَخْبَرَهُ أَنَّهُ دَخَلَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ انہوں نے ان کے پاس بھنا ہوا سوسمار دیکھا جو اُن ا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى ( حضرت میمونہ) کی بہن حفیدۃ بنت حارث نجد سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ حَالَتُهُ وَحَالَةُ ابْن لائی تھیں۔پھر انہوں نے وہ سوسمار رسول اللہ اللہ عَبَّاسٍ فَوَجَدَ عِنْدَهَا ضَبًّا مَحْنُوذَا قَدِمَتْ کی خدمت میں پیش کیا اور بالعموم جب آپ کے بهِ أَحْتُهَا حُفَيْدَةُ بنتُ الْحَارث من نجد سامنے کھانا رکھا جاتا تو آپ کو اس کے بارہ میں فَقَدَّمَتِ الصَّبْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ بتایا جاتا اور اس کا نام لیا جاتا۔رسول اللہ ﷺ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ قَلَّمَا يُقَدَّمُ إِلَيْهِ طَعَامٌ اپنا ہاتھ سوسمار کی طرف بڑھایا تو موجود عورتوں میں حَتَّى يُحَدَّثَ بِهِ وَيُسَمَّى لَهُ فَأَهْوَى رَسُولُ سے ایک نے کہا رسول اللہ علیہ کو بتادیں جو تم نے خيلي الملون 3589 : تخریج : بخاری کتاب الاطعمة باب ما كان النبي لا ياكل حتى يسمى له 5391 باب الشواء وقول الله تعالى جاء بعجل حنيذ 5400 كتاب الذبائح والصيد باب الضب 5537 نسائی کتاب الصيد والذبائح الضب 4316 ،4317 ابوداؤد کتاب الأطعمة باب في أكل الضب 3794 ابن ماجه كتاب الصيد باب الضب 3241