صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 160 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 160

مسلم جلد دهم 160 كتاب الصيد والذبائح يَنْهَيَانِكُمْ عَنْهَا فَإِنَّهَا رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ ہے۔تو ہانڈیاں ان کے ساتھ جو ان میں تھا الٹ دی الشَّيْطَانِ فَأَكْفَتَتِ الْقُدُورُ بِمَا فِيهَا وَإِنَّهَا گئیں جبکہ وہ اُبل رہی تھیں۔لَتَفُورُ بِمَا فِيهَا [5020] 3580{35} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَال :3580 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ کہتے ہیں جب خیبر کا دن تھا ایک آنے والا آیا اور اس بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ نے عرض کیا یا رسول اللہ ! گدھے کھائے گئے۔بْنِ مَالِكَ قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ خَيْبَرَ جَاءَ جَاءِ پھر ایک اور آیا اور اس نے کہا گدھے ختم کر دیئے فَقَالَ يَا رَسُولَ الله أَكلَتِ الْحُمُرُ ثُمَّ جَاءَ گئے۔تو رسول اللہ ﷺ نے حضرت ابوطلحہ کو حکم دیا تو آخَرُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفْنِيَتِ الْحُمُرُ انہوں نے پکارا یقینا اللہ اور اس کا رسول تمہیں فَأَمَرَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا گدھوں کے گوشت سے منع فرماتے ہیں وہ نا پاک یا طَلْحَةَ فَنَادَى إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَيَانِكُمْ کہا نجس ہے۔راوی کہتے ہیں ہانڈیاں جو کچھ اُن میں عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ فَإِنَّهَا رِجْسٌ أَوْ نَجس تھا کے ساتھ الٹ دی گئیں۔قَالَ فَأَكْفَتَتِ الْقُدُورُ بِمَا فِيهَا [5021] [6]6 : بَاب فِي أَكل لحوم الخيل گھوڑوں کے گوشت کھانے کا بیان 3581{36} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو :3581 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ الرَّبِيعِ الْعَتَكِيُّ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَاللَّفْظُ رسول الله هو نے خیبر کے دن گھریلو گدھوں کے لِيَحْيَى قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ گوشت سے منع فرمایا اور گھوڑوں کے گوشت کی حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ عَنْ عَمْرو بن دِينَارٍ اجازت دی۔3580 : اطراف : مسلم كتاب الصيد والذبائح وما يوكل من الحيوان باب تحريم أكل لحم الحمر الانسية 3579 تخريج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب اتكبير عند الحرب 2991 كتاب المغازى باب غزوة خيبر 4198 ، 4199 كتاب الذبائح والصيد باب لحوم الحمر الانسية 5528 نسائى كتاب الطهارة 69 كتاب الصيد والذبائح 4340 ابن ماجه كتاب الذبائح باب لحوم الحمر الوحشية 3196 3581 : اطراف : مسلم كتاب الصيد والذبائح وما يوكل من الحيوان باب في اكل لحوم الخيل 3582 =