صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 156
مسلم جلد دهم 156 كتاب الصيد والذبائح اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى يَقُولُ أَصَابَتْنَا مَجَاعَةٌ کا دن تھا، ہم نے گھریلو گدھے پکڑے اور انہیں لَيَالِيَ خَيْبَرَ فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ خَيْبَرَ وَقَعْنَا فِي ذبح کیا جب ہانڈیاں ان سے ابل رہی تھیں۔صلى الله صلى الله الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ فَانْتَحَرْنَاهَا فَلَمَّا غَلَتْ بِهَا رسول الله ﷺ کے منادی نے پکارا کہ ہانڈیاں الْقُدُورُ نَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ الٹ دو اور گدھوں کے گوشت میں سے کچھ بھی نہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِ اكْفَنُوا الْقُدُورَ وَلَا تَأْكُلُوا کھاؤ۔راوی کہتے ہیں لوگوں نے کہا رسول اللہ ہے مِنْ لُحُومِ الْحُمُرِ شَيْئًا قَالَ فَقَالَ نَاسٌ إِنَّمَا نے ان سے اس لئے منع کیا ہے کیونکہ ان کا شمس نہیں نَهَى عَنْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نکالا گیا اور بعض لوگوں نے کہا آپ نے ان سے قطعی وَسَلَّمَ لِأَنَّهَا لَمْ تُحَمَّسُ وَقَالَ آخَرُونَ نَهَى طور پر منع کر دیا ہے۔عَنْهَا أَلْبَيَّةَ [5011] 3573{28} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذ 3573 عدی سے جو ثابت کے بیٹے ہیں روایت ہے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيّ وَهُوَ ابْنُ وہ کہتے ہیں میں نے حضرت براہ اور حضرت عبد الله ثَابِت قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبي بن ابی اوفی کو کہتے ہوئے سنا ہم نے گدھے پائے اور أَوْفَى يَقُولَان أَصَبْنَا حُمُرًا فَطَبَحْنَاهَا انہیں پکایا تو رسول اللہ ﷺ کے منادی نے پکارا فَنَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہانڈیاں الٹ دو۔وَسَلَّمَ اكْفَتَوا الْقَدُورَ [5012] تخریج : بخاری کتاب (فرض ) باب ما يصيب من الطعام فى أرض الحرب 3155 كتاب المغازى باب غزوة خيبر 4220 ، 4221 ، 4223 كتاب الذبائح والصيد باب لحوم الحمر الانسية 2528 نسائى كتاب الصيد والذبائح تحريم أكل لحوم الحمر الأهليه 4339 ابن ماجه كتاب الذبائح باب لحوم الحمر الوحشية 3192 ، 3195 3573 : اطراف : مسلم كتاب الصيد والذبائح وما يوكل من الحيوان باب تحريم أكل لحم الحمر الانسية 3571 ، 3572 ، 3576۔3575۔3574 تخريج : بخاری کتاب فرض الخمس باب ما يصيب من الطعام في ارض الحرب 3155 كتاب المغازى باب غزوة خيبر 4220 ، 4221 ، 4223 كتاب الذبائح والصيد باب لحوم الحمر الانسية 2528 نسائي كتاب الصيد والذبائح تحريم أكل لحوم الحمر الأهليه 4339 ابن ماجه كتاب الذبائح باب لحوم الحمر الوحشية 3192 ، 3195