صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 155
مسلم جلد دهم عَنْ أَكْلِ الْحِمَارِ الْأَهْلِيُّ يَوْمَ خَيْبَرَ وَكَانَ النَّاسُ احْتَاجُوا إِلَيْهَا [5009] 155 كتاب الصيد والذبائح 3571{26} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :3571 شیبانی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ قَالَ حضرت عبداللہ بن ابی اوفی سے گھریلو گدھوں کے سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى عَنْ لُحُومِ گوشت کے بارہ میں پوچھا۔انہوں نے جواب دیا الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ فَقَالَ أَصَابَتْنَا مَجَاعَةٌ يَوْمَ خیبر کے دن ہمیں شدید بھوک لگی اور ہم رسول اللہ ﷺ خَيْبَرَ وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے ساتھ تھے۔ہم نے لوگوں کے گدھے جو شہر سے وَسَلَّمَ وَقَدْ أَصَبْنَا لِلْقَوْمِ حُمُرًا خَارِجَةً مِنَ باہر تھے لے لئے۔ہم نے انہیں ذبح کیا ہماری الْمَدِينَةِ فَنَحَرْنَاهَا فَإِنَّ قُدُورَنَا لَتَعْلِي إِذْ ہانڈیاں اہل رہی تھیں کہ رسول اللہ ﷺ کی طرف نَادَى مُنَادِي رَسُول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے ایک پکارنے والے نے پکارا کہ ہانڈیاں الٹ وَسَلَّمَ أَنِ اكْفَنُوا الْقُدُورَ وَلَا تَطْعَمُوا مِنْ دو اور گدھوں کے گوشت سے کچھ بھی نہ کھاؤ۔میں لُحُومِ الْحُمُرِ شَيْئًا فَقُلْتُ حَرَّمَهَا تَحْرِيمَ نے کہا آپ نے ان کو حرام ٹھہرایا ہے ! کس قسم کی مَاذَا قَالَ تَحَدَّثْنَا بَيْنَنَا فَقُلْنَا حَرَّمَهَا أَلْبَيَّةَ حرمت؟ راوی کہتے ہیں یہ باتیں ہم نے آپس میں کیں، وَحَرَّمَهَا مِنْ أَجْلِ أَنَّهَا لَمْ تُحَمَّس [5010] پس ہم نے کہا آپ نے ان کو قطعی طور پر حرام قرار دیا یا اس لئے حرام قرار دیا کہ ان کا شمس نہیں نکالا گیا تھا۔3572{27} و حَدَّثَنَا أَبُو كَامِل فُضَيْلُ بْنُ 3572 : سلیمان شیبانی بیان کرتے ہیں میں نے حُسَيْنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی کو کہتے ہوئے سنا خیبر حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ کی راتوں میں ہمیں بھوک لگی جب خیبر ( کی فتح) 3571 : اطراف : مسلم كتاب الصيد والذبائح وما يوكل من الحيوان باب تحريم أكل لحم الحمر الانسية 3572 ، 3573 3576۔3575 3574 تخریج : بخاری کتاب فرض الخمس باب ما يصيب من الطعام فى ارض الحرب 3155 كتاب المغازى باب غزوة خيبر 4220 4221 ، 4223 كتاب الذبائح والصيد باب لحوم الحمر الأنسية 2528 نسائى كتاب الصيد والذبائح تحريم أكل لحوم الحمر الاهليه 4339 ابن ماجه كتاب الذبائح باب لحوم الحمر الوحشية 3192 ، 3195 3572 : اطراف : مسلم كتاب الصيد والذبائح وما يوكل من الحيوان باب تحريم أكل لحم الحمر الانسية 3571 ، 3573 = 3576۔3575۔3574