صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 124
مسلم جلد دهم 124 كتاب الامارة سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ 4948,49471] 3529(170) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ 3529 فُقَيْم لخمی نے حضرت عقبہ بن عامر سے الْمُهَاجِرِ أَخْبَرَنَا اللَّيْتُ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ کہا آپ ان دونشانوں کے درمیان سے آتے جاتے يَعْقُوبَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ أَنَّ ہیں۔آپ بوڑھے ہیں یہ آپ کے لئے بہت مشکل فُقَيْمًا اللَّحْمِيَّ قَالَ لِعُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ تَختلف ہوتا ہوگا۔عقبہ نے کہا اگر میں نے رسول اللہ علی بَيْنَ هَذَيْنِ الْعَرَضَيْنِ وَأَنتَ كَبِيرٌ يَشْقُ سے ایک بات نہ سنی ہوتی تو میں یہ مشقت نہ اٹھاتا عَلَيْكَ قَالَ عُقْبَةُ لَوْلَا كَلَامٌ سَمِعْتُهُ مِنْ حارث کہتے ہیں میں نے ابن شماسہ سے کہا وہ بات کیا رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ ہے؟ انہوں نے کہا وہ کہتے ہیں جو تیراندازی جانتا أَعَانِيهِ قَالَ الْحَارِثُ فَقُلْتُ لِابْنِ شَمَاسَةَ ہے پھر اسے چھوڑ دیتا ہے، وہ ہم میں سے نہیں ہے یا وَمَا ذَاكَ قَالَ إِنَّهُ قَالَ مَنْ عَلمَ الرَّمْيَ ثُمَّ یہ فرمایا اس نے نافرمانی کی۔تَرَكَهُ فَلَيْسَ مِنَّا أَوْ قَدْ عَصَى [4949] 261531 : بَاب قَوْله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي ظَاهِرينَ عَلَى الْحَقِّ لَا يَضُرُّهُمْ مَنْ خَالَفَهُمْ ° رسول اللہ ﷺ کے اس ارشاد کا بیان کہ میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر ہوتے ہوئے غالب رہے گا اور جو ان کی مخالفت کریں گے تو وہ ان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے 3530{171} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ :3530: حضرت ثوبان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَأَبُو الرَّبيع الْعَتَكيُّ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد قَالُوا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری امت کا ایک گروہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ وَهُوَ ابْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ہمیشہ حق پر ہوتے ہوئے غالب رہے گا اور انہیں 3529 : تخريج : ابن ماجه كتاب الجهاد باب الرمي في سبيل الله 2814 3530 : تخریج : ترمذی كتاب الفتن باب ماجاء في الائمة المضلين 2229 أبوداؤد كتاب الفتن والملاحم باب ذكر الفتن ودلائلها 4252 ابن ماجه المقدمة باب اتباع سنة رسول الله 10 كتاب الفتن باب ما يكون من الفتن 3952