صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 123
مسلم جلد دهم 123 كتاب الإمارة 251521: بَاب : فَضْلُ الرَّمْيِ وَالْحَثُ عَلَيْهِ وَذَمُّ مَنْ عَلِمَهُ ثُمَّ نَسِيَهُ :باب: تیراندازی کی فضیلت اور اس کی ترغیب دینا اور اس شخص کی مذمت جو اسے جانتا ہو اور پھر اسے بھول جائے 3527{168} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ :3527 حضرت عقبہ بن عامر کہتے ہیں کہ میں نے أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ رسول اللہ ﷺ کوفرماتے ہوئے سنا اور آپ منبر پر الْحَارِثِ عَنْ أَبِي عَلِيٌّ ثُمَامَةَ بْنِ شَفَيْ أَنَّهُ تھے: وَاعِدُّوا لَهُمُ مَا اسْتَطَعْتُمُ مِنْ قُوَّةٍ * اور سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ جہاں تک تمہیں تو فیق ہو ان کے لئے تیاری رکھو کچھ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى قوت جمع کرکے۔سنو قوت تیر اندازی ہے۔سنو الْمِنْبَرِ يَقُولُ وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قوت تیراندازی ہے۔سنوقوت تیراندازی ہے۔قُوَّةٍ أَلَا إِنَّ الْقُوَّةَ الرَّمْيُ أَلَا إِنَّ الْقُوَّةَ الرَّمْيُ أَلَا إِنَّ الْقُوَّةَ الرَّمْيُ [4946] 1693528} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوف :3528 حضرت عقبہ بن عامرؓ سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے الْحَارِثِ عَنْ أَبِي عَلِيَّ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ نا عنقریب تمہارے لئے ممالک فتح کئے جائیں گے قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اور اللہ تمہارے لئے کافی ہے تم میں سے کوئی اپنے وَسَلَّمَ يَقُولُ سَتَفْتَحُ عَلَيْكُمْ أَرَضُونَ تیروں سے دلچسپی لینے سے رہ نہ جائے۔وَيَكْفِيكُمُ اللَّهُ فَلَا يَعْجِرُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَلْهُوَ بأَسْهُمه و حَدَّثَنَاهِ دَاوُدُ بْنُ رُشَيْد حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ بَكْرِ بْنِ مُضَرَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي عَلَيَّ الْهَمْدَانِيِّ قَالَ 3527 : تخریج ترمذی كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة الانفال 3083 ابو داؤ دكتاب الجهاد باب في الرمي 2514 ابن ماجة كتاب الجهاد باب الرمي في سبيل الله 2813 ( انفال: 61)