صحیح مسلم (جلد دہم)

Page xii of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page xii

iv باب ذم من مات ولم يغز ولم يحدث نفسه اس شخص کی مذمت کا بیان جو مر گیا اور اس نے جہاد نہیں کیا 115 اور اپنے دل میں بھی جہاد کا خیال نہیں کیا بالغزو باب ثواب من حبسه عن الغزو مرض او عذر اس کے ثواب کا بیان جسے بیماری یا کوئی اور عذر غزوہ سے 116 آخر باب فضل الغزو في البحر روک دے سمندر میں جہاد کرنے کی فضیلت کا بیان 116 باب فضل الرباط في سبيل الله عزوجل اللہ عزوجل کی راہ میں سرحدوں کی نگرانی کرنے کی فضیلت 119 باب بيان الشهداء شہداء کا بیان 120 باب فضل الرمي والحث عليه وذم من علمه ثم تیراندازی کی فضیلت اور اس کی ترغیب دینا اور اس شخص 123 کی مذمت جو اسے جانتا ہو اور پھر اسے بھول جائے نسیه على الحق باب قوله الا الله لا تزال طائفة من امتی ظاهرین رسول اللہ ﷺ کے اس ارشاد کا بیان کہ میری امت کا 124 ایک گروہ ہمیشہ حق پر ہوتے ہوئے غالب رہے گا۔۔۔باب مراعاة مصلحة الدواب في السير والنھی سفر میں جانوروں کی بھلائی کا خیال رکھنا اور رات کو سڑک 129 عن التعريس في الطريق پر پڑاؤ کرنے کی ممانعت باب السفر قطعة من العذاب و استحباب سفر عذاب کا ٹکڑا ہے اور مسافر کا اپنا کام ختم کر لینے کے 130 تعجيل المسافر الى اهله بعد قضاء شغله بعد اپنے گھر والوں کی طرف جلدی جانے کا مستحب ہونا باب كراهة الطروق وهو الدخول ليلا لمن طروق یعنی رات کے سفر سے واپس آنے والے کے لئے 131 (بغیر اطلاع) گھر آنے کی ممانعت ورد من سفر كتاب الصيد والذبائح وما يوكل من الحيوان باب الصيد بالكلاب المعلمة والرمى سدھائے ہوئے کتوں اور تیر کے ذریعہ شکار کا بیان 134 باب اذا غاب عنه الصيد ثم وجده اگر شکار اس سے ( یعنی شکاری سے ) گم ہو جائے تو پھر 142 وہ اس کو پالے۔۔۔باب تحريم أكل كل ذي ناب من السباع وكل کچلیوں والے تمام درندوں اور پنجوں (سے شکار کرنے ) 143 ذي مخلب من الطير باب اباحة ميتة البحر والے تمام پرندوں کے کھانے کی حرمت سمندر کے مردہ جانور ( کھانے ) کا جواز باب تحريم أكل لحم الحمر الانسية گھر یلو گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت 147 153