صحیح مسلم (جلد دہم)

Page xi of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page xi

iii باب من قتل في سبيل الله کفرت خطاياه الا جو شخص اللہ کی راہ میں قتل کیا جاتا ہے قرض کے سوا اس کی 86 سب خطائیں مٹادی جاتی ہیں الدين باب في بيان ان ارواح الشهداء في الجنة اس کا بیان کہ شہداء کی روحیں جنت میں ہیں اور یہ کہ وہ 88 زندہ ہیں اور ان کے رب کے پاس رزق دیا جاتا ہے وانهم احياء عند ربهم يرزقون باب فضل الجهاد والرباط جہاد کی فضیلت اور گھوڑے باندھنے کا بیان 89 باب بيان الرجلين يقتل احدهما الآخر يدخلان اس بات کا بیان کہ دو شخصوں میں سے ایک، دوسرے کو 92 الجنة باب من قتل كافرا ثم اسلم قتل کرتا ہے وہ دونوں جنت میں داخل ہو جاتے ہیں اس شخص کے بارہ میں بیان جس نے کسی ( حربی) کافر کو 93 قتل کیا اور پھر مسلمان ہی رہا باب فضل الصدقة في سبيل الله وتضعيفها اللہ کی راہ میں صدقہ دینے کی فضیلت اور اس کے کئی گنا 94 کئے جانے کا بیان باب فضل اعانة الغازى فى سبيل الله بمركوب اللہ کی راہ میں نکلنے والے کی سواری وغیرہ کے ذریعہ مدد 95 کرنا اور اس کے اہل کی اس کی غیر حاضری میں اچھی وغيره و خلافته في اهله بخیر دیکھ بھال کی فضیلت باب حرمة نساء المجاهدين واثم من خانهم مجاہدین کی خواتین کا احترام اور جو شخص مجاہدین سے ان ( کی 99 خواتین ) کے بارہ میں خیانت کرے اس کے گناہ کا بیان فيهن باب سقوط فرض الجهاد عن المعذورين معذوروں سے جہاد کی فرضیت کے ساقط ہونے کا بیان 100 باب ثبوت الجنة للشهيد شہید کے لئے جنت کے ہونے کا بیان 101 باب من قاتل لتكون كلمة الله هي العليافهو في اس بات کا بیان کہ جو شخص اس لئے لڑتا ہے کہ اللہ کا کلمہ 107 سبيل الله بلند ہو تو وہی ہے جو اللہ کی راہ میں ہے باب من قاتل للرياء والسمعة استحق النار وہ شخص جو دکھا دے اور شہرت کے لئے لڑتا ہے وہ آگ کا 109 مستحق ہو جاتا ہے باب بيان قدر ثواب من غزا فغنم ومن لم يغنم اس شخص کے ثواب کی مقدار کا بیان جو جہاد کرتا ہے اور 111 مال غنیمت حاصل کرتا ہے اور وہ جو مال غنیمت حاصل نہیں کرتا باب قوله الا الله انما الاعمال بالنية وانه يدخل رسول اللہ ﷺ کا ارشاد کہ اعمال کا دارومدار نیت پر ہے 113 اور یہ کہ اس میں غزوہ وغیرہ تمام اعمال شامل ہیں فيه الغزو وغيره من الاعمال باب استحباب طلب الشهادة في سبيل الله اللہ کی راہ میں شہادت طلب کرنا مستحب ہے 114