صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 99
مسلم جلد دهم 99 كتاب الامارة [39]12: بَاب حُرْمَةِ نِسَاءِ الْمُجَاهِدِينَ وَإِثْمِ مَنْ خَانَهُمْ فِيهِنَّ مجاہدین کی خواتین کا احترام اور جو شخص مجاہدین سے ان ( کی خواتین ) کے بارہ میں خیانت کرے اس کے گناہ کا بیان 3501(140) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 3501 سليمان بن بریدہ اپنے والد سے روایت حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْن کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مَرْثَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ فرمایا مجاہدین کی خواتین کا احترام ( پیچھے ) بیٹھ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رہنے والوں کے لئے ان کی ماؤں کے احترام کی حُرْمَةُ نِسَاءِ الْمُجَاهِدِينَ عَلَى الْقَاعِدِينَ طرح ہے اور پیچھے بیٹھ رہنے والوں میں سے جو شخص كَحُرْمَةِ أُمَّهَاتِهِمْ وَمَا مِنْ رَجُلٍ مِنَ بھی مجاہدین کے گھر والوں کی خبر گیری کرتا ہے اور الْقَاعِدِينَ يَخْلُفُ رَجُلًا مِنَ الْمُجَاهِدِینَ فِی اس کی ، اُن کے (اہل ) کے بارہ میں خیانت کرتا أَهْلِه فَيَحُونُهُ فِيهِمْ إِلَّا وُقفَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ہے تو وہ قیامت کے دن اس مجاہد کے لئے کھڑا کیا فَيَأْخُذُ مِنْ عَمَلِهِ مَا شَاءَ فَمَا ظَنُّكُمْ و جائے گا اور وہ ( مجاہد ) اس کے عمل میں سے جو حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ چاہے گا لے لے گا۔پس تمہارا کیا خیال ہے؟ آدَمَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنِ ایک اور روایت میں ( فَيَأْخُذُ مِنْ عَمَلِهِ مَا شَاءَ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ يَعْنِي النَّبِيِّ فَمَاظَنُّكُمْ کی بجائے ) فَخُذْ مِنْ حَسَنَاتِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى حَدِيثٍ مَاشتُتَ فَالْتَفَتَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللهِ الله الثوْرِيِّ (141) و حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ فَقَالَ فَمَا ظَنُّكُمُ کے الفاظ ہیں۔( اس کو کہا جائے عَلْقَمَةَ بْنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ قَعْنَبٍ عَنْ وثَد بهَذَا الْإِسْنَادِ فَقَالَ فَخُذْ مِنْ حَسَنَاتِهِ گا کہ ) اس کی نیکیوں میں سے جو چاہے لے لو۔پھر رسول الله ﷺ ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ مَا شِئْتَ فَالْتَفَتَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ فَمَا ظَنُّكُمْ فَمَاظَنُّكُمْ [4910,4909,4908] 3501 : تخریج : نسائی کتاب الجهاد، حرمة نساء المجاهدين 3189 من خان غازيا في اهله 3190 ، 3191 ابوداؤد كتاب الجهاد باب في حرمة نساء المجاهدين على القاعدين 2496