صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 59 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 59

حیح مسلم 59 كتاب الحدود 3195{24} حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ :3195 حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْمِسْمَعِيُّ حَدَّثَنَا مُعَاذَ يَعْنِي جہینہ قبیلہ کی ایک عورت اللہ کے نبی ﷺ کے پاس ابْنَ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي آئی جو زنا سے حاملہ تھی۔اس نے کہا اے اللہ کے نبی! حَدَّثَنِي أَبُو قلَابَةَ أَنَّ أَبَا الْمُهَبِ حَدَّثَهُ میں نے حد کے واجب ہونے کا کام کیا ہے۔آپ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنِ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ جُهَيْنَةَ مجھ پر حد لگا ئیں۔اللہ کے نبی ﷺ نے اس کے ولی أَتَتْ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ کو بلایا اور فرمایا اس سے حسنِ سلوک کرنا پھر جب یہ حُبْلَى مِنَ الزِّنَى فَقَالَتْ يَا نَبِيَّ اللَّهِ أَصَبْتُ بچہ جن لے تو اسے میرے پاس لے آنا اس نے ایسا حَدًا فَأَقِمْهُ عَلَيَّ فَدَعَا نَبِيُّ اللَّه صَلَّى اللهُ ہی کیا۔نبی ﷺ نے اس کے بارہ میں ارشاد فرمایا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِيْهَا فَقَالَ أَحْسِنُ إِلَيْهَا فَإِذَا اس کے کپڑے اس پر لپیٹ دیئے گئے پھر آپ نے ضَعَتْ فَأْتِنِي بِهَا فَفَعَلَ فَأَمَرَ بِهَا نَبِيُّ الله اس کے بارہ میں حکم دیا تو اسے رجم کر دیا گیا۔پھر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَشَكَتْ عَلَيْهَا ثِيَابُهَا آپ نے اس کی نماز جنازہ) پڑھائی۔حضرت عمر ثُمَّ أَمَرَ بِهَا فَرُحِمَت ثُمَّ صَلَّى عَلَيْهَا فَقَالَ نے آپ سے عرض کیا اے اللہ کے نبی! آپ اس کی لَهُ عُمَرُ تُصَلِّي عَلَيْهَا يَا نَبِيَّ اللَّهِ وَقَدْ زَنَت نماز جنازہ پڑھاتے ہیں؟ حالانکہ اس نے زنا کیا تھا۔فَقَالَ لَقَدْ تَابَتْ تَوْبَةً لَوْ قُسِمَت بَيْنَ سَبْعِينَ آپ نے فرمایا اس نے ایسی توبہ کی ہے اگر وہ اہلِ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ لَوَسِعَتْهُمْ وَهَلْ وَجَدْتَ مدینہ کے ستر لوگوں میں تقسیم کی جائے تو ضرور ان کے تَوْبَةً أَفْضَلَ مِنْ أَنْ جَادَتْ بنَفْسِهَا لله لئے کافی ہو جائے اور کیا تم نے اس سے بہتر کوئی تو بہ دیکھی کہ اس نے اپنی جان اللہ تعالیٰ کی خاطر قربان تَعَالَى و حَدَّثَنَاهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا أَبَانُ الْعَطَّارُ کردی۔حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مثله [4434,4433] :3195 تخریج ترمذى كتاب الحدود باب تربص الرجم بالحبلى حتى تضع 1435 نسائي كتاب الجنائز باب الصلاة على المرجوم 1957 ابوداؤد كتاب الحدود باب المرأة التى امر النبى برجمها من جهينه 4440 ابن ماجه كتاب الحدود باب الرجم 2554 ابن ماجه كتاب الحدود باب الرجم 2555