صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 20
صحیح مسلم جلد نهم 20 20 كِتابُ القَسَامَةِ وَالْمُحَارِبِينِ قَالَ صَفْوَانُ قَالَ يَعْلَى كَانَ لِي أَجِيرٌ فَقَاتَلَ میں سے ایک نے دوسرے کا ہاتھ کاٹ لیا۔راوی إِنْسَانًا فَعَضَّ أَحَدُهُمَا يَدَ الْآخَر قَالَ لَقَدْ کہتے ہیں انہوں نے کہا مجھے صفوان نے بتایا تھا کہ ان أَخْبَرَنِي صَفْوَانُ أَيُّهُمَا عَضَ الْآخَرَ فَالْتَزَعَ دونوں میں سے جس نے دوسرے کا ہاتھ کاٹا تھا تو الْمَعْضُوضُ يَدَهُ مِنْ فِي الْعَاضُ فَانْتَزَعَ جس کا ہاتھ کاٹا گیا تھا اس نے اپنا ہاتھ کاٹنے والے إحْدَى ثَنِيَّتَيْهِ فَأَتَيَا النَّبيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے منہ سے کھینچ لیا اور اس کے اگلے دو دانتوں میں وَسَلَّمَ فَأَهْدَرَ ثَنِيَّتَهُ و حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ سے ایک دانت باہر نکل آیا۔وہ دونوں نبی ﷺ کے أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ پاس آئے۔آپ نے اس کے دانت کی دیت باطل جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [14373,4372 قراردی۔[5]5: بَاب : إِثْبَاتُ الْقِصَاصِ فِي الْأَسْنَانِ وَمَا فِي مَعْنَاهَا باب: دانتوں اور ان کی طرح (کے اعضاء) میں قصاص ہے وہ 3160(24) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 3160: حضرت انس سے روایت ہے کہ حضرت ربیع * حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا کی بہن حضرت ام حارثہ نے ایک شخص کو زخمی کر دیا۔ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ أَنْ أَخْتَ الرُّبَيْعِ أَمَّ حَارِثَةَ وه بی ﷺ کے پاس جھگڑا لے کر گئے۔نبی علی جَرَحَتْ إِنْسَانًا فَاحْتَصَمُوا إِلَى النَّبيِّ صَلَّى نے فرمایا قصاص ، قصاص۔حضرت ربیع " کی ماں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّی نے کہا یا رسول اللہ ! کیا فلاں عورت سے قصاص لیا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقِصَاصَ الْقَصَاصَ جائے گا اللہ کی قسم ! اس سے قصاص نہیں لیا جائے گا فَقَالَتْ أُمُّ الرَّبيع يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُقْتَصُّ مِنْ نبی ﷺ نے فرمایا سبحان اللہ اے ام ربیع * قصاص فُلَانَةَ وَاللَّهِ لَا يُقْتَصُّ مِنْهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کا قانون ہے۔اس نے کہا نہیں اللہ کی قسم ! اس اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُبْحَانَ اللَّهِ يَا أَمَّ الرَّبيع سے کبھی قصاص نہیں لیا جائے گا۔راوی کہتے ہیں وہ 3160 : اطراف : مسلم كتاب القسامة والمحاربين۔۔۔باب اثبات القصاص في الاسنان ومافي معناها 3160 تخریج : بخارى كتاب الصلح باب الصلح في الدية 2703 كتاب الجهاد والسير باب قول الله عز وجل من المؤمنين رجال صدقوا۔۔۔۔۔2806 كتاب التفسير باب يايها الذين آمنوا كتب عليكم القصاص 4500 باب قوله والجروح قصاص۔۔۔4611 نسائی کتاب القسامة القصاص في السن 4755 القصاص من الثنية 4756 ، 4757 ابو داؤد كتاب الديات باب القصاص من السن 4590 ابن ماجه كتاب الديات باب القصاص في السن 2649