صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 12 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 12

صحیح مسلم جلد نهم 12 كِتَابُ القَسَامَةِ وَالْمُحَارِبِين وَحَجَّاجِ قَالَ أَبُو قِلَابَةَ فَلَمَّا فَرَغْتُ قَالَ اے اہل شام ! تم اس وقت تک بھلائی میں رہو گے عَبْبَسَةُ سُبْحَانَ اللَّهَ قَالَ أَبُو قِلَابَةَ فَقُلْتُ جب تک تم میں یہ یا اس جیسا شخص موجود ہے۔أَنتَهِمُنِي يَا عَنْبَسَةُ قَالَ لَا هَكَذَا حَدَّثَنَا أَنَسُ ایک اور روایت میں ( أَنَّ نَفَرًا مِنْ عُكْلٍ ثَمَانِيَةٌ بْنُ مَالِكَ لَنْ تَزَالُوا بِخَيْرِ يَا أَهْلَ الشَّامِ مَا قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللهِ ﷺ کی بجائے ) قَدِمَ دَامَ فِيكُمْ هَذَا أَوْ مِثْلُ هَذَا وحَدَّثَنَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ ثَمَانِيَةُ نَفَرٍ مِنْ عُكْلٍ الْحَسَنُ بْنُ أَبِي شُعَيْبِ الْحَرَانِيُّ حَدَّثَنَا کے الفاظ ہیں۔باقی روایت سابقہ روایت کی طرح مِسْكِينُ وَهُوَ ابْنُ بُكَيْرِ الْحَرَّانِيُّ أَخْبَرَنَا ہے مگر اس روایت میں یہ مزید ہے کہ ان کا خون الْأَوْزَاعِيُّ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ روکنے کے لئے ان کے زخموں کو داغنا نہیں گیا تھا۔الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ایک اور روایت حضرت انسؓ سے مروی ہے وہ بیان يُوسُفَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَى بن أبي کرتے ہیں کہ رسول اللہ اللہ کے پاس عرینہ قبیلہ كَثِيرٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ کے کچھ لوگ آئے۔انہوں نے اسلام قبول کیا اور قَدِمَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ آپ کی بیعت کی۔مدینہ میں ان دنوں وباء پیدا ہوگئی وَسَلَّمَ ثَمَانِيَةُ نَفَرٍ مِنْ عُكُل بنَحْو حَديثهم جسے برسام کہتے ہیں۔باقی روایت سابقہ روایت وَزَادَ فِي الْحَدِيث وَلَمْ يَحْسَمُهُمْ (13) و کے مطابق ہے مگر اس میں یہ اضافہ ہے کہ آپ کے {13} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ پاس انصار کے ہیں کے قریب نوجوان تھے جن کو آپ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سَمَالُكُ بْنُ نے اُن کی طرف بھیجا اور ان کے ساتھ ایک کھوجی حَرْب عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَتَى بھیجا جو اُن کے پاؤں کے نشان تلاش کرتا جاتا تھا۔رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَر مِنْ عُرَيْنَةَ فَأَسْلَمُوا وَبَايَعُوهُ وَقَدْ وَقَعَ بِالْمَدِينَةِ الْمُومُ وَهُوَ الْبَرْسَامُ ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِهِمْ وَزَادَ وَعِنْدَهُ شَبَابٌ مِنَ الْأَنْصَارِ قَرِيبٌ مِنْ عِشْرِينَ فَأَرْسَلَهُمْ إِلَيْهِمْ وَبَعَثَ مَعَهُمْ قَائِفًا موم یا بر سام ایک بیماری ہے جو ذہن کو متاثر کرتی ہے اور سر پر ورم اور سینہ پر دورم کا باعث بنتی ہے۔