صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 223
مسلم جلد نهم 223 كتاب الجهاد والسير الذَنْ لِي أَنْ أَرْجُزَ لَكَ فَأَذِنَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ الله کا فضل ) نہ ہوتا تو ہم ہدایت نہ پاتے اور نہ ہم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ عُمَرُ بْنُ صدقہ کرتے اور نہ نماز پڑھتے۔رسول اللہ ﷺ نے الْخَطَّابِ أَعْلَمُ مَا تَقُولُ قَالَ فَقُلْتُ وَاللهِ فرمایا تم نے بالکل درست بات کہی۔اور ہم پر سکینت وَلَا اللَّهُ مَا اهْتَدَيْنَا نازل فرما اور جب (دشمن ) سے مڈھ بھیڑ ہو تو ہمارے قدموں کو ثبات بخش اور مشرکوں نے ہم پر زیادتی کی وَلَا تَصَدَّقْنَا وَلَا صَلَّيْنَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَقْتَ ہے۔جب میں نے اپنے رجزیہ اشعار ختم کئے۔وَأَنْزِلَنْ سَكِينَةٌ عَلَيْنَا وَثَبِّتِ الْأَقْدَامَ إِنْ لَاقَيْنَا وَالْمُشْرِكُونَ قَدْ بَغَوْا عَلَيْنَا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یہ کس نے کہے ہیں۔میں نے عرض کیا میرے بھائی نے کہے ہیں۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ اس پر رحم فرمائے۔راوی قَالَ فَلَمَّا قَضَيْتُ رَجَزِي قَالَ رَسُولُ الله کہتے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! بعض لوگ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَالَ هَذَا قُلْتُ قَالَهُ اس پر دعا کرتے ہوئے ڈرتے ہیں۔وہ کہتے ہیں یہ أَخِي فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شخص تو اپنے ہتھیار سے مرا ہے رسول اللہ اللہ نے رْحَمُهُ اللهُ قَالَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ نَاسًا فرمایا وہ جہاد کرتے ہوئے مجاہد ہوتے ہوئے مرا لَيْهَابُونَ الصَّلَاةَ عَلَيْهِ يَقُولُونَ رَجُلٌ مَاتَ ہے۔ابن شہاب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سلمہ بسلاحه فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن اکوع کے ایک بیٹے سے پوچھا۔انہوں نے اپنے وَسَلَّمَ مَاتَ جَاهِدًا مُجَاهِدًا قَالَ ابْنُ شِهَابٍ والد سے ایسی ہی روایت مجھے بتائی۔مگر انہوں نے یہ ثُمَّ سَأَلْتُ ابْنَا لِسَلَمَةَ بْنَ الْأَكْوَعِ فَحَدَّثَنِي بھی کہا ( سلمہ بن اکوع کہتے ہیں ) جب میں نے کہا عَنْ أَبِيْهِ قُلْتُ إِنَّ النَّاسِ يَهَابُونَ الصَّلَاةَ عَلَيْهِ کچھ لوگ ان کے لئے دعا کرتے ہوئے جھجکتے ہیں تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وہ غلط سمجھتے ہیں۔وہ جہاد فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَذَبُوْا کرتے ہوئے مجاہدہ کرتے ہوئے فوت ہوا۔اس مَات جَاهِدًا مُجَاهِدًا فَلَهُ أَجْرُهُ مَرَتَيْنِ وَأَشَارَ کے لئے دو بار اجر ہے اور آپ نے اپنی دو انگلیوں بإصبعيه [4669] سے اشارہ فرمایا۔