صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 198
صحیح مسلم جلد نهم 198 كتاب الجهاد والسير [35]37 : بَاب الْوَفَاء بِالْعَهْدِ عہد کے پورا کرنے کا بیان 3328{98) و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :3328 حضرت حذیفہ بن یمان بیان کرتے ہیں حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ جُمَيْعِ مجھے بدر میں شامل ہونے سے صرف اس بات نے حَدَّثَنَا أَبُو الطَّفَيْلِ حَدَّثَنَا حُذَيْفَةُ بْنُ الْيَمَانِ روکا کہ میں اور میرا باپ کسیل نکلے وہ کہتے ہیں ہمیں قَالَ مَا مَنَعَنِي أَنْ أَشْهَدَ بَدْرًا إِلَّا أَنِّي خَرَجْتُ قریش کے کافروں نے پکڑا انہوں نے کہا تم أَنَا وَأَبِي حُسَيْلْ قَالَ فَأَحَدَنَا كُفَّارُ قُرَيْشٍ محمد ﷺ کے پاس جانے ) کا ارادہ رکھتے ہو۔ہم قَالُوا إِنَّكُمْ تُرِيدُونَ مُحَمَّدًا فَقُلْنَا مَا نُرِيدُهُ نے کہا ہم آپ کے پاس نہیں جارہے بلکہ ہمارا ارادہ مَا نُرِيدُ إِلَّا الْمَدِينَةَ فَأَخَذُوا مِنَّا عَهْدَ اللہ مدینہ کا ہے۔انہوں نے ہم سے اللہ کا عہد اور اس کا وَمِيثَاقَهُ لَتَنْصَرِفَنَّ إِلَى الْمَدِينَةِ وَلَا تُقَاتِلُ پختہ وعدہ لیا کہ ہم مدینہ جائیں گے اور آپ کے ساتھ مَعَهُ فَأَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مل کر جنگ نہیں کریں گے۔ہم رسول اللہ علے کے فَأَخْبَرْنَاهُ الْخَبَرَ فَقَالَ انْصَرِفَا نَفِي لَهُمْ پاس آئے اور ہم نے آپ کو یہ بات بتائی۔آپ نے بعَهْدِهِمْ وَنَسْتَعِينُ اللَّهَ عَلَيْهِمْ [4439] فرمایا تم دونوں واپس چلے جاؤ ہم ان سے ان کا عہد پورا کریں گے اور ان کے معاملہ میں اللہ سے مدد چاہیں گے۔[36]38: بَابِ غَزْوَةِ الْأَحْزَابِ غزوہ احزاب کا بیان 3329 (99) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ 3329 : ابراہیم التیمی اپنے والد سے روایت کرتے وَإِسْحَقِّقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ جَرِيرٍ قَالَ ہیں وہ کہتے ہیں ہم حضرت حذیفہ کے پاس تھے کہ زُهَيْرُ حَدَّثَنَا عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ ایک شخص نے کہا اے کاش میں رسول اللہ علیہ کے إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كُنَّا عِنْدَ زمانہ میں ہوتا اور آپ کی معیت میں جنگ کرتا حُذَيْفَةَ فَقَالَ رَجُلٌ لَوْ أَدْرَكْتُ رَسُولَ اللَّهِ اور اپنے جوہر دکھاتا۔حضرت حذیفہ نے کہا تم ایسا