صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 196
حیح مسلم جلد نهم 196 كتاب الجهاد والسير 3325{95} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ بْنُ :3325 شقیق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے الْعَلَاءِ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ حضرت سہل بن حنیف سے سنا انہوں نے صفین کے حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ مقام پر کہا اے لوگو! اپنی رائے کو الزام دو اللہ کی قسم ! قَالَ سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ حُنَيْف يَقُولُ بِصِفِّينَ میں اپنے آپ کو ابو جندل والے دن دیکھ رہا ہوں۔أَيُّهَا النَّاسُ اتَّهِمُوا رَأَيْكُمْ وَاللَّهِ لَقَدْ رَأَيْتُنِي اگر میں طاقت رکھتا کہ رسول اللہ ﷺ کے حکم کو يَوْمَ أَبِي جَنْدَلٍ وَلَوْ أَنِّي أَسْتَطِيعُ أَنْ أَرُدَّ أَمْرَ رد کردوں تو میں ضرور اس کو رد کر دیتا۔اللہ کی قسم ! ہم رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَرَدَدْتُهُ نے کبھی اپنی تلوار میں اپنے کندھوں پر کسی غرض۔وَاللَّهِ مَا وَضَعْنَا سُيُوفَنَا عَلَى عَوَاتِقِنَا إِلَى نہیں رکھیں مگر وہ ہمیں سہولت سے اس امر کی طرف أَمْرٍ قَطُّ إِلَّا أَسْهَلْنَ بِنَا إِلَى أَمْرٍ نَعْرِفُهُ إِلَّا لے گئیں جو ہمیں مانوس تھا سوائے تمہارے اس امر أَمْرَكُمْ هَذَا لَمْ يَذْكُرِ ابْنُ نُمَيْرِ إِلَى أَمْرٍ قَطُّ کے۔و حَدَّثَنَاه عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ ایک اور روایت میں اِلی أَمْرٍ قَـط کے الفاظ نہیں جَمِيعًا عَنْ جَرِيرٍ ح و حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدِ ہیں۔الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ كِلَاهُمَا عَنِ الْأَعْمَشِ ایک اور روایت میں (إِلَى أَمْرٍ قَط کی بجائے) بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِمَا إِلَى أَمْرٍ إِلَى أَمْرِ يُفْظِعُنَا کے الفاظ ہیں۔يُفْظُعُنَا [4435,4634] 3326{96 و حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ :3326 ابو وائل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ عَنْ مَالِكِ بْنِ نے حضرت سہل بن حنیف سے صفین میں سنا وہ کہتے مِعْوَلٍ عَنْ أَبِي حَصِينِ عَنْ أَبِي وَائِلِ قَالَ تھے اپنی رائے کو اپنے دین کے بارہ میں متہم کرو میں سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ حُنَيْفٍ بِصِفِّينَ يَقُولُ اپنے آپ کو ابو جندل والے دن دیکھتا ہوں اگر میں 3325 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب صلح الحديبية في الحديبية 3324 ، 3326 تخریج بخارى كتاب الجزية باب اثم من عاهد ثم غدر 3181 كتاب الاعتصام بالكتب والسنة باب ما يذكر من ذم الرأى وتكلف القياس 7308 3326 : اطراف : مسلم کتاب الجهاد والسير باب صلح الحديبية في الحديبية 3324 ، 3325 تخريج: بخارى كتاب الجزية باب الم من عاهد ثم غدر 3181 كتاب الاعتصام بالكتب والسنة باب ما يذكر من ذم الرأى وتكلف القياس 7308