صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 194 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 194

صحیح مسلم جلد نهم 194 كتاب الجهاد والسير لَاتَّبَعْنَاكَ وَلَكِنِ اكْتُبْ اسْمَكَ وَاسْمَ أَبِيكَ لکھے تو نبی ﷺ نے فرمایا ” لکھو محمد بن عبد اللہ کی فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اكْتُبْ طرف سے پھر انہوں نے نبی ﷺ کے سامنے یہ مِنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ فَاسْتَرَطُوا عَلَى شرائط رکھیں کہ جو شخص تم میں سے ہماری طرف آئے النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ مَنْ جَاءَ گا ہم اسے واپس نہیں کریں گے اور جو تمہارے پاس مِنْكُمْ لَمْ تَرُدَّهُ عَلَيْكُمْ وَمَنْ جَاءَكُمْ مِنَّا (ہماری طرف سے ) آئے گا تو تم اس کو ہماری طرف رَدَدْتُمُوهُ عَلَيْنَا فَقَالُوا يَا رَسُولَ الله لوٹاؤ گے۔انہوں (صحابہؓ) نے عرض کیا یا رسول اللہ ! أَنكُتُبُ هَذَا قَالَ نَعَمْ إِنَّهُ مَنْ ذَهَبَ مِنَّا کیا ہم یہ ھیں ؟ آپ نے فرمایا ہاں کیونکہ جو ہم میں إِلَيْهِمْ فَأَبْعَدَهُ اللَّهُ وَمَنْ جَاءَنَا مِنْهُمْ سے ان کی طرف جائے گا تو اللہ نے اسے دور کر دیا سَيَجْعَلُ اللَّهُ لَهُ فَرَجًا وَمَخْرَجًا [4632] اور جوان میں سے ہمارے پاس آئے گا تو اللہ تعالیٰ ضرور اس کے لئے کوئی نہ کوئی کشائش اور نکلنے کی راہ بنا دے گا۔3324{94) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 3324 : ابو وائل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں صفین حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍح و حَدَّثَنَا ابْنُ کے دن حضرت سہل بن حنیف کھڑے ہوئے اور نُمَيْرٍ وَتَقَارَبَا فِي اللَّفْظِ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا کہا اے لوگو اپنے آپ کو بے قصور نہ ٹھہراؤ۔ہم عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ سِيَاهِ حَدَّثَنَا حَبيبُ بْنُ أَبِي حدیبیہ کے دن رسول اللہ علیہ کے ساتھ تھے۔اگر ثَابِتٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ قَامَ سَهْلُ بْنُ ہم لڑنا چاہتے تو لڑتے اور یہ اس صلح کے بارہ میں ہے حُنَيْفَ يَوْمَ صِفِّينَ فَقَالَ أَيُّهَا النَّاسُ انَّهمُوا جو رسول الله علے اور مشرکوں کے درمیان ہوئی۔الفُسَكُمْ لَقَدْ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت عمر بن خطاب آئے۔وہ رسول اللہ ﷺ کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْحُدَيْبَيَةِ وَلَوْ تَرَى قِتَالًا قتالا خدمت میں حاضر ہوئے اور کہنے لگے کیا ہم حق پر اور لَقَاتَلْنَا وَذَلكَ فِي الصُّلْحُ الَّذِي كَانَ بَيْنَ وہ باطل پر نہیں ہیں ؟ آپ نے فرمایا کیوں نہیں ! رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ انہوں نے کہا کیا ہمارے مقتول جنتی اور ان کے 3324 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب صلح الحديبية في الحديبية 3325 ، 3326 تخريج: بخارى كتاب الجزية باب اثم من عاهد ثم غدر 3182 كتاب التفسير باب قوله اذ يبايعونك تحت الشجرة۔۔۔4844