صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 176
صحیح مسلم جلد نهم 176 كتاب الجهاد والسير فَقُلْتُ بِأَعْلَى صَوْتِي أَيْنَ أَصْحَابُ السَّمْرَةِ کہا لبیک لبیک پھر وہ کفار سے لڑے اور انصار کو یہ قَالَ فَوَالله لَكَأَنَّ عَطْفَتَهُمْ حِينَ سَمِعُوا کہتے ہوئے بلایا ! اسے گروہ انصار! وہ کہتے ہیں پھر یہ صوتي۔عَطْفَةُ الْبَقَرِ عَلَى أَوْلَادِهَا فَقَالُوا يَا پکار، بنی حارث بن خزرج پر جا ٹھہری اور انہوں نے لَبَّيْكَ يَا لَبَّيْكَ قَالَ فَاقْتَتَلُوا وَالْكُفَّارَ کہا اے بنی حارث بن خزرج ! اے بنی حارث وَالدَّعْوَةُ فِي الْأَنْصَارِ يَقُولُونَ يَا مَعْشَرَ بن خزرج ! رسول اللہ ﷺ نے گردن اُٹھا کر ان الْأَنْصَارِ يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ قَالَ ثُمَّ قُصِرَت کی جنگ کا نظارہ کیا اور آپ اپنی خچر پر سوار تھے۔الدَّعْوَةُ عَلَى بَنِي الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَج رسول الله ﷺ نے فرمایا یہ تنور کے جوش زن ہونے فَقَالُوا يَا بَنِي الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ يَا بَنِي کا وقت ہے۔وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کنکر الْحَارِثِ بْنِ الْحَزْرَجِ فَنَظَرَ رَسُولُ اللهِ پکڑے اور انہیں کفار کے چہروں کی طرف پھینکا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى بَغْلَته پھر فرمایا محمد کے رب کی قسم ! انہوں نے شکست كَالْمُتَطَاوِلِ عَلَيْهَا إِلَى قِتَالِهِمْ فَقَالَ رَسُولُ کھائی۔(حضرت عباس) کہتے ہیں میں دیکھنے لگا تو اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا حِينَ حَمِيَ لڑائی ویسے ہی ہورہی تھی جیسے میں دیکھتا تھا۔وہ کہتے الْوَطِيسُ قَالَ ثُمَّ أَخَذَ رَسُولُ الله صَلَّی ہیں اللہ کی قسم ! جو نہی آپ نے کنکریاں پھینکیں تو اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَصَيَاتٍ فَرَمَى بِهِنَّ مَیں نے دیکھا کہ ان کی تیزی ماند پڑنے لگی اور ان کا وُجُوهَ الْكُفَّارِ ثُمَّ قَالَ الْهَزَمُوا وَرَبِّ معاملہ الٹنے لگا۔مُحَمَّدٍ قَالَ فَذَهَبْتُ أَنْظُرُ فَإِذَا الْقِتَالُ عَلَی ایک اور روایت میں (فَرْوَةُ بْنُ نُفَاثَةَ الْجُذَامِيُّ هَيْئَتِهِ فِيمَا أَرَى قَالَ فَوَاللَّهِ مَا هُوَ إِلَّا أَنْ کی بجائے ) فَرُوَةُ بْنُ نُعَامَةَ الْجُذَامِيُّ ہے اور رَمَاهُمْ بِحَصَيَاتِهِ فَمَا زِلْتُ أَرَى حَدَّهُمْ آپ نے اِنْهَزَمُوا وَرَبِّ مُحَمَّدٌ کی بجائے كَلِيلًا وَأَمْرَهُمْ مُدْبرًا {77) و حَدَّثَنَاهِ الْهَزَمُوا وَرَبِّ الْكَعْبَةِ انْهَزَمُوا وَرَبِّ الْكَعْبَةِ إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ وَعَبْدُ فرمایا اور اس روایت میں یہ مزید ہے کہ اللہ نے بْنُ حُمَيْدِ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا (کفار) کو شکست دی۔حضرت عباس کہتے ہیں گانی مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ غَيْرَ انْظُرُ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ يَرْكُضُ خَلْفَهُمْ عَلَى صلى الله أَنَّهُ قَالَ فَرْوَةُ بْنُ نُعَامَةَ الْجُذَامِيُّ وَقَالَ بَغْلَتِهِ کہ میں اس وقت بھی دیکھ رہا ہوں کہ نبی ہے