صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 157
صحیح مسلم جلد نهم 157 كتاب الجهاد والسير وَرَسُوله [4591] اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَادَاهُمْ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ میں آجاؤ گے۔انہوں نے کہا اے ابو القاسم ! آر يَهُودَ أَسْلِمُوا تَسْلَمُوا فَقَالُوا قَدْ بَلَّعْتَ يَا نے (پیغام پہنچا دیا۔رسول اللہ اللہ نے ان سے أَبَا الْقَاسِمِ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ فرمایا میں یہی چاہتا ہوں تم اسلام قبول کرو تو سلامتی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَلِكَ أُرِيدُ أَسْلِمُوا تَسْلَمُوا میں آجاؤ گے۔انہوں نے کہا اے ابو القاسم ! آپ فَقَالُوا قَدْ بَلَّغْتَ يَا أَبَا الْقَاسِمِ فَقَالَ لَهُمْ نے (پیغام) پہنچا دیا۔رسول اللہ ﷺ نے انہیں رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَلِكَ فرمایا میں یہی چاہتا ہوں۔پھر آپ نے انہیں تیسری أريدُ فَقَالَ لَهُمُ الثَّالِثَةَ فَقَالَ اعْلَمُوا أَنَّمَا مرتبہ فرمایا اور فرمایا جان لوز مین تو صرف اللہ اور اس الْأَرْضُ لِلَّهِ وَرَسُولِهِ وَأَنِّي أُرِيدُ أَنْ أَجْلِيَكُمْ کے رسول کی ہے اور چاہتا ہوں کہ تمہیں اس زمین مِنْ هَذِهِ الْأَرْضِ فَمَنْ وَجَدَ مِنْكُمْ بِمَاله سے جلاوطن کردوں تو تم میں سے جس نے اپنے مال شَيْئًا فَلْيَعْهُ وَإِلَّا فَاعْلَمُوا أَنَّ الْأَرْضَ لله سے کچھ حاصل کر لیا ہے وہ اس کو بیچ دے، وگرنہ تم جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے۔3298{62) وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :3298 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ بنو نضیر اور وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا و قریظہ کے یہود نے رسول اللہ ﷺ سے جنگ کی قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ رسول الله هاللہ نے بنونضیر کو جلا وطن کر دیا اور قریظہ کو جُرَيْجٍ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ٹھہرے رہنے دیا اور ان پر احسان فرمایا یہانتک کہ عُمَرَ أَنْ يَهُودَ بَنِي النَّضِيرِ وَقُرَيْظَةَ اس کے بعد قریظہ نے ( بھی ) جنگ کی آپ نے ان رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے آدمیوں کو قتل کیا اور ان کی عورتوں اور ان کی اولاد فَأَجْلَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور ان کے اموال کو مسلمانوں کے درمیان تقسیم فرما دیا بَنِي النَّضِيرِ وَأَقَرَّ قُرَيْظَةَ وَمَنْ عَلَيْهِمْ حَتَّى سوائے اس کے کہ ان میں سے بعض رسول اللہ ہے حَارَبَتْ قُرَيْظَةُ بَعْدَ ذَلِكَ فَقَتَلَ رِجَالَهُمْ سے مل گئے تو آپ نے انہیں امان دی اور انہوں نے وَقَسَمَ نِسَاءَهُمْ وَأَوْلَادَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ بَيْنَ اسلام قبول کیا۔اور رسول اللہ ﷺ نے مدینہ کے۔3298 : تخریج بخاری کتاب المغازى باب حديث بنی نضیر۔۔۔4028 ابو داؤد کتاب الخراج والفيء والامارة باب في خبر النضير 3005