صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 3
صحیح مسلم جلد نهم 3 كِتَابُ القَسَامَةِ وَالْمُحَارِبين مُحَيَّةٌ انْطَلَقَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ اور حضرت عبداللہ بن سہل خیبر کی طرف چلے پھر وہ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَكْمَةَ وَرَافِعِ بْنِ حَدِيجٍ ان کھجوروں کے باغات ) میں الگ ہو گئے۔حضرت بْنَ مَسْعُودٍ وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ سَهْلِ عبد الله بن سهل " قتل کر دیئے گئے۔( اُن کے قبیلہ قبلَ خَيْبَرَ فَتَفَرَّقَا فِي النَّحْلِ فَقُتِلَ کے لوگوں ) نے یہود پر الزام لگایا۔مقتول کے بھائی عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَهْلِ فَاتَّهَمُوا الْيَهُودَ فَجَاءَ حضرت عبد الرحمان اور ان کے چچا کے دو بیٹے حویصہ أَخُوهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَابْنَا عَمِّهِ حُوَيْصَةُ اور حصہ نبی ﷺ کے پاس آئے۔حضرت عبد وَمُحَيَّصَةُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرحمان اپنے بھائی کے بارہ میں بات کرنے لگے اور فَتَكَلَّمَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ فِي أَمْرِ أَخِيهِ وَهُوَ وہ ان سب سے چھوٹے تھے۔رسول اللہ اللہ نے أَصْغَرُ مِنْهُمْ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله فرمایا بڑے کو موقعہ دو یا فرمایا کہ بڑا شروع کرے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَبْرِ الْكُبْرَ أَوْ قَالَ لِيَبْدَا الأَكْبَرُ پھر ان دونوں نے اپنے ساتھی (مقتول) کے بارہ فَتَكَلَّمَا فِي أَمْرِ صَاحِبِهِمَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ میں بات کی۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ خَمْسُونَ پچاس افراد ) ان میں سے کسی شخص کے خلاف قسم مِنْكُمْ عَلَى رَجُلٍ مِنْهُمْ فَيُدْفَعُ بِرُمَّتِهِ قَالُوا کھائیں تو وہ اپنی رسی کے ساتھ (مقتول کے ولی ) أَمْرٌ لَمْ نَشْهَدْهُ كَيْفَ نَحْلِفُ قَالَ فَتُبر نُكُمْ کے سپرد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا یہ ایک ایسا معاملہ يَهُودُ بِأَيْمَانِ خَمْسِينَ مِنْهُمْ قَالُوا يَا رَسُولَ ہے جس کے ہم عینی شاہد نہیں ہیں تو ہم قسم کیسے الله قَوْمٌ كُفَّارٌ قَالَ فَوَدَاهُ رَسُولُ الله صَلَّی کھائیں ؟ آپ نے فرمایا پھر اُن میں سے یہودی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ قَبْلِهِ قَالَ سَهْلْ پچاس افراد کی قسموں کے ذریعہ تم سے بری ہو جائیں فَدَخَلْتُ مُربَدًا لَهُمْ يَوْمًا فَرَكَضَتْنِي نَاقَةٌ گے۔انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! یہ کا فرقوم ہے۔مِنْ تِلْكَ الْإِبل رَكْضَةً برجلها قَالَ حَمَّادٌ راوی کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی طرف هَذَا أَوْ نَحْوَهُ وحَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا سے اس کی دیت ادا کر دی۔حضرت سہل کہتے ہیں = لی اور الله كتاب الاحكام باب كتاب الحاكم الى عماله والقاضى الى امنانه 1792 ترمذى كتاب الديات باب ما جاء في القسامة 1422 ابوداؤد کتاب الديات باب القسامة 4520 ، 4521 باب في ترك القود بالقسامة 4523، 4524، 4525 ، 4526 نسائی كتاب القسامة تبدئة اهل الدم فى القسامة 4710 ، 4711 ذكر الاختلاف الفاظ الناقلين لخبر سهل فيه 4712 ، 4713 ،4714 ، 4715، 4716 ، 4717 ، 4718، 4719 ، 4720، ابن ماجه كتاب الديات باب القسامة 2677 ، 2678