صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 2 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 2

صحیح مسلم جلد نهم 2 كِتَابُ القَسَامَةِ وَالْمُحَارِبِينَ الرَّحْمَنِ بْنُ سَهْلٍ وَكَانَ أَصْغَرَ الْقَوْمِ اور انہوں نے اسے دفن کر دیا پھر وہ اور حضرت کو قصہ فَذَهَبَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ لِيَتَكَلَّمَ قَبْلَ صَاحِبَيْهِ بن مسعود اور حضرت عبد الرحمان بن سہل جو اُن میں فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سب سے چھوٹے تھے رسول اللہ ﷺ کے پاس كبر الْكُبْرَ فِي السِّنِّ فَصَمَتَ فَتَكَلَّمَ السِّنِّ فَصَمَتَ فَتَكَلَّمَ حاضر ہوئے۔عبدالرحمان اپنے دونوں ساتھیوں سے صَاحِبَاهُ وَتَكَلَّمَ مَعَهُمَا فَذَكَرُوا لَرَسُول پہلے بات کرنے لگے۔رسول اللہ علیہ نے فرمایا عمر الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَقْتَلَ عَبْد اللہ میں بڑے کو موقعہ دو، تو وہ خاموش ہو گئے۔پھر اس بْنِ سَهْلِ فَقَالَ لَهُمْ أَتَحْلِفُونَ خَمْسِينَ يَمِينًا کے ساتھیوں نے بات کی اور ( حضرت عبدالرحمان فَتَسْتَحِقُونَ صَاحِبَكُمْ أَوْ قَاتِلَكُمْ قَالُوا بن سهل) ان دونوں کے ساتھ گفتگو میں شامل۔عقله [4342] الله وَكَيْفَ تَخْلِفُ وَلَمْ نَشْهَدْ قَالَ فَتُبْرِئُكُمْ ہو گئے۔انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے حضرت عبداللہ يَهُودُ بِخَمْسِينَ يَمِينًا قَالُوا وَكَيْفَ تَقْبَلُ بن سہل کے قتل کا ذکر کیا۔آپ نے اُن سے فرمایا أَيْمَانَ قَوْمٍ كُفَّارِ فَلَمَّا رَأَى ذَلِكَ رَسُولُ کیا تم پچاس افراد سمیں کھاتے ہو تو تم اپنے (مقتول اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَى کے قاتل سے قصاص کے مستحق ہو جاؤ گے۔راوی ) کہتے ہیں کہ آپ نے صَاحِبَكُمُ فرمایا یا فرمایا قَاتِلَكُمُ۔انہوں نے کہا ہم کیسے قسم کھا ئیں جب کہ ہم موجود نہیں تھے۔آپ نے فرمایا پھر یہودی پچاس قسمیں کھا کر تم سے بری ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا ہم کا فرقوم کی قسمیں کیسے قبول کر لیں۔رسول اللہ ﷺ نے جب یہ دیکھا تو آپ نے اس کی دیت ادا کر دی۔3144{2} و حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ :3144 حضرت سہل بن ابی حشمہ اور حضرت رافع الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا بن خدیج سے روایت ہے کہ حضرت محیصہ بن مسعود 3144 : اطراف : مسلم كتاب القسامة والمحاربين۔۔۔باب القسامة 3143 ، 3145 ، 3146 تخریج: بخاری کتاب الصلح باب الصلح من المشركين 2702 كتاب الجزية والموادعة باب الموادعة والمصالحة مع المشركين۔۔۔3173 كتاب الادب باب اكرام الكبير ويبدأ اكبر بالكلام والسؤال 6142 كتاب الديات باب القسامة 6898 = وط