صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 148
صحیح مسلم جلد نهم 148 كتاب الجهاد والسير الْحُلْوَانِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ کے بعد حضرت ابو بکر سے رسول اللہ ﷺ کے ترکہ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ میں سے ان کے لئے وہ میراث تقسیم کریں جو شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ الله تعالیٰ نے آپ کو بطور فئے عطا فرمایا تھا ان سے زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ حضرت ابو بکر نے فرمایا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے أَنْ فَاطِمَةَ بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہمارا کوئی وارث نہیں ہوگا اور جو ہم چھوڑیں وہ صدقہ وَسَلَّمَ سَأَلَتْ أَبَا بَكْرِ بَعْدَ وَفَاةِ رَسُولِ اللهِ ہے۔راوی کہتے ہیں وہ رسول اللہ ہے کے بعد چھ ماہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْسِمَ لَهَا مِيرَاثَهَا زندہ رہیں۔حضرت فاطمہ حضرت ابوبکر سے اس میں ممَّا تَرَكَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے جو رسول اللہ ﷺ نے خیبر اور فدک اور مدینہ کے مِمَّا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَيْهِ فَقَالَ لَهَا أَبُو بَكْرٍ إِن صدقہ میں سے چھوڑا اپنا حصہ مانگتی تھیں۔حضرت ابو بکر رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نے ان سے اس کا انکار کیا اور فرمایا میں اس میں سے صلى الله نُورَتْ مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ قَالَ وَعَاشَتْ بَعْدَ کچھ بھی چھوڑ نے والا نہیں جو رسول اللہ ﷺہ اس رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّةَ میں کیا کرتے تھے۔میں بھی اس میں وہی کروں گا أَشْهُرٍ وَكَانَتْ فَاطِمَةُ تَسْأَلُ أَبَا بَكْرٍ میں ڈرتا ہوں کہ اگر میں اس معاملہ میں کچھ چھوڑوں نَصيبَهَا مِمَّا تَرَكَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله تو کہیں سج نہ ہو جاؤں جہاں تک آپ کے مدینہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خَيْبَرَ وَفَدَكَ وَصَدَقَتِهِ والے صدقہ کا تعلق ہے تو وہ حضرت عمر نے حضرت علیؓ بالْمَدِينَةِ فَأَبَى أَبُو بَكْرِ عَلَيْهَا ذَلِكَ وَقَالَ اور حضرت عباس کے سپر د کر دیئے تھے اور حضرت علی لَسْتُ تَارِكًا شَيْئًا كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی ان پر اس صدقہ میں غالب آگئے اور خیبر اور فدک کو اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْمَلُ بِهِ إِلَّا عَمِلْتُ بِهِ إِنِّي حضرت عمر نے اپنے انتظام میں رکھا اور فرمایا یہ أَخْشَى إِنْ تَرَكْتُ شَيْئًا مِنْ أَمْرِهِ أَنْ أَزِيعَ دونوں رسول اللہ ﷺ کے صدقات تھے۔یہ دونوں فَأَمَّا صَدَقَتْهُ بِالْمَدِينَةِ فَدَفَعَهَا عُمَرُ إِلَى عَلِيٌّ آپ کے ان ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لئے اور حمله انته : تخریج بخاری کتاب فرض الخمس باب فرض الخمس 3093 كتاب فضائل اصحاب النبي باب مناقب قرابة رسول الله 3712 كتاب المغازى باب حديث بنى نضير۔۔۔4036 باب غزوة خيبر 4241 كتاب الفرائض باب قول الله تعالى يوصيكم الله في اولادكم 6726 ، 6727 ، 6728 ، 6730 نسائی کتاب قسم الفيء 4141 ابو داؤد كتاب الخراج والفيء والامارة باب في صفايا رسول الله عنه من الاموال 2963 ، 2968 ، 2969 ، 2975 ، 2976 ، 2977 ضاله المالي