صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 144 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 144

صحیح مسلم جلد نهم رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نُورَتْ مَا تَرَكْنَا فَهُوَ صَدَقَةٌ [4579] ابن ث 144 كتاب الجهاد والسير 3290{52) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ 3290 عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ أَخْبَرَنَا حُجَيْنٌ حَدَّثَنَا لَيْثُ عَنْ عُقَيْل عَن نے انہیں بتایا کہ حضرت فاطمہ بنت رسول میں نے شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ حضرت ابو بکر صدیق سے رسول اللہ ﷺ کی طرف أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنْ فَاطِمَةَ بِنْتَ رَسُول الله سے اپنی میراث طلب کرنے کے لئے پیغام بھیجا کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسَلَتْ إِلَى أَبي انہیں رسول اللہ علیہ سے اس میراث میں جو اللہ نے بَكْرِ الصَّدِّيقِ تَسْأَلُهُ مِيرَاثَهَا مِنْ رَسُول الله آپ فئے کے طور پر مدینہ اور فدک میں دی تھی اور جو خیبر کے خمس سے باقی بچ گیا تھا۔حضرت ابو بکر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّا أَفَاءَ اللهُ عَلَيْهِ بالْمَدِينَة وَفَدَك وَمَا بَقِيَ مِنْ خُمْسِ خَيْبَرَ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ إِنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نُورَثُ مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے ہمارا کوئی وارث نہیں ہو گا۔جو ہم چھوڑیں وہ صدقہ ہے۔محمد ﷺ کی آل اس مال میں سے کھائے گی اور ( حضرت ابوبکر) نے فرمایا میں اللہ کی قسم رسول اللہ عل ہے إنَّمَا يَأْكُلُ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے صدقہ کو اس حال سے ذرہ بھی تبدیل نہیں کروں گا وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْمَالِ وَإِنِّي وَاللَّهِ لَا أُغَيِّرُ جس حال میں وہ رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں تھا اور شَيْئًا مِنْ صَدَقَة رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں اس بارہ میں وہی عمل کروں گا جو رسول اللہ الا اللہ وَسَلَّمَ عَنْ حَالَهَا الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهَا في عمل فرماتے تھے پس حضرت ابو بکر نے کچھ بھی عَهْد رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت فاطمہ کو دینے سے انکار کر دیا۔حضرت فاطمہ وَلَأَعْمَلَنَّ فِيهَا بِمَا عَمِلَ بِهِ رَسُولُ الله نے حضرت ابوبکر سے اس وجہ سے ناراضگی محسوس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَبَى أَبُو بَكْرٍ أَنْ کی۔راوی کہتے ہیں وہ آپ سے ناراض رہیں اور ضلي الحالي 3290 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب قول النبي ما لا نورث ما تركنا فهو صدقة 3289، 3291 تخريج: بخاری کتاب فرض الخمس باب فرض الخمس 3093 كتاب فضائل اصحاب النبي ﷺ باب مناقب قرابة رسول الله عام 3712 كتاب المغازى باب حدیث بنی نضیر۔۔۔4036 باب غزوة خيبر 4241 كتاب الفرائض باب قول الله تعالى يوصيكم الله في اولادكم 6726 ، 6727 ، 6728 ، 6730، نسائی کتاب قسم الفيء 4141 ابو داؤد کتاب الخراج والفيء والامارة باب في الله صفايا رسول الله الهلال له من الاموال 2963 ، 2968 ، 2969 ، 2975 ، 2976 ، 2977