صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 142
صحیح مسلم جلد نهم 142 كتاب الجهاد والسير أَنْ تَعْمَلَا فِيهَا بِالَّذِي كَانَ يَعْمَلُ رَسُولُ پیروی کرنے والے تھے۔پھر ابو بکر وفات پاگئے اور اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذْتُمَاهَا میں رسول اللہ ﷺ اور حضرت ابوبکر کا ولی ہوں تو تم بِذَلِكَ قَالَ أَكَذَلِكَ قَالَا نَعَمْ قَالَ ثُمَّ نے مجھے جھوٹا گناہگار، دھوکہ دینے والا ، خائن سمجھا اور جِئْتُمَانِي لِأَقْضِيَ بَيْنَكُمَا وَلَا وَاللَّهِ لَا أَقْضِي اللہ جانتا ہے کہ میں راستباز، نیک، ہدایت یافتہ اور بَيْنَكُمَا بِغَيْرِ ذَلِكَ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ فَإِنْ حق کی پیروی کرنے والا ہوں۔میں اس ( مال ) کا عَجَزْتُمَا عَنْهَا فَرُدَّاهَا إِلَيَّ (50) حَدَّثَنَا بھی ولی رہا پھر تم اور یہ میرے پاس آئے تم دونوں إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ اکٹھے تھے اور تمہارا معاملہ ایک تھا۔تم دونوں نے بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ ابْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا و قَالَ کہا وہ ( مال ) ہمیں دے دیں۔میں نے کہا اگر تم الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ہیں چاہتے ہو تو میں تم سے اللہ تعالیٰ کا یہ عہد لے کر عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوس بن کہ تم دونوں اس مال کے معاملہ میں وہی کرو گے الْحَدَثَانِ قَالَ أَرْسَلَ إِلَيَّ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ جو رسول الله یہ کیا کرتے تھے۔تمہارے سپرد کرتا فَقَالَ إِنَّهُ قَدْ حَضَرَ أَهْلُ أَبْيَاتِ مِنْ قَوْمِكَ ہوں۔تم دونوں نے یہ (مال) لے لیا۔آپ نے بنَحْو حَدِيث مَالك غَيْرَ أَنَّ فيه فَكَانَ يُنفِقُ پوچھا کیا معاملہ اسی طرح ہی ہے؟ ان دونوں نے کہا عَلَى أَهْلِه مِنْهُ سَنَةً وَرُبَّمَا قَالَ مَعْمَرٌ يَحْبِسُ ہاں۔آپ نے فرمایا (اب) پھر تم دونوں میرے قُوتَ أَهْلِهِ مِنْهُ سَنَةً ثُمَّ يَجْعَلُ مَا بَقِيَ مِنْهُ پاس آئے ہو کہ میں تم دونوں کے درمیان فیصلہ مَجْعَلَ مَالِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ [14578,4577 کروں نہیں اللہ کی قسم میں اس کے علاوہ تمہارے درمیان قیامت تک کوئی اور فیصلہ نہیں کروں گا۔اگر تم دونوں یہ نہیں کر سکتے تو وہ ( مال ) مجھے واپس کر دو۔ایک اور روایت میں ( أَنَّ مَالِكَ بُنَ أَوسِ حَدَّثَہ کی بجائے ) عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الحدثان کے الفاظ ہیں اور ( إِنَّهُ قَدْ دَقَ أَهْلُ أَبْيَاتٍ مِنْ قَوْمِكَ کی بجائے ) إِنَّهُ قَدْ حَضَرَ أَهْلُ أَبْيَاتٍ مِنْ قَوْمِكَ کے الفاظ ہیں۔اور اس