صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 139
صحیح مسلم جلد نهم حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ [4576,4575] 139 كتاب الجهاد والسير 3288[49] وحَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ :3288 زہری سے روایت ہے کہ مالک بن اوس نے بْنِ أَسْمَاءَ الصَّبَعِيُّ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ انہیں بتایا وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھے بلایا۔مَالِكِ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَنَّ مَالِكَ بُنَ أَوْسٍ میں ان کے پاس دن چڑھے آیا۔وہ کہتے ہیں میں حَدَّثَهُ قَالَ أَرْسَلَ إِلَيَّ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ نے انہیں ان کے گھر تخت پر جس پر کوئی کپڑا نہ تھا فَجِئْتُهُ حِينَ تَعَالَى النَّهَارُ قَالَ فَوَجَدْتُهُ فِي چمڑے کے تکیے کا سہارا لئے بیٹھے دیکھا۔انہوں نے بَيْتِهِ جَالِسًا عَلَى سَرِيرِ مُفْضِيًّا إِلَى رُمَالِهِ مجھے کہا اے مال ! تیری قوم کے بہت سے افراد تیزی مُتَكَنًا عَلَى وِسَادَةٍ مِنْ أَدَمٍ فَقَالَ لِي يَا مَالَ سے میری طرف آئے تو میں نے انہیں کچھ مال دینے إِنَّهُ قَدْ دَفَ أَهْلُ أَبْيَاتِ مِنْ قَوْمِكَ وَقَدْ کا حکم دیا ہے تم وہ لے لو اور ان میں تقسیم کر دو۔وہ أَمَرْتُ فِيهِمْ بِرَضْحُ فَخُذْهُ فَاقْسِمُهُ بَيْنَهُمْ کہتے ہیں میں نے کہا اگر آپ یہ حکم میرے علاوہ کسی قَالَ قُلْتُ لَوْ أَمَرْتَ بِهَذَا غَيْرِي قَالَ خُذْهُ يَا اور کو دیتے ! آپ نے فرمایا اے مال ! وہ لے لو۔مَالُ قَالَ فَجَاءَ يَرْفَا فَقَالَ هَلْ لَكَ يَا أَمِيرَ وہ کہتے ہیں سرفا آیا اور اس نے کہا اے امیر المؤمنین ! الْمُؤْمِنِينَ فِي عُثْمَانَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عثمان اور عبد الرحمان بن عوف اور زبیر اور سعد کے عَوْفِ وَالزُّبَيْرِ وَسَعْدِ فَقَالَ عُمَرُ نَعَمْ فَأَذِنَ بارہ میں کیا ارشاد ہے۔حضرت عمرؓ نے فرمایا ہاں تو لَهُمْ فَدَخَلُوا ثُمَّ جَاءَ فَقَالَ هَلْ لَكَ فِي انہیں اجازت دی گئی وہ اندر آئے وہ پھر آیا اور کہا 3288 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب حكم الفي 3287 شمالی ابله تخریج بخارى كتاب الجهاد والسير باب المجن ومن يترس بترس صاحبه 3904 كتاب فرض الخمس باب فرض الخمس 3094 كتاب المغازى باب حديث بني النضير 4033 ، 4034 كتاب التفسير باب ما أفاء الله على رسوله۔۔۔4885 كتاب النفقات باب حبس الرجل قوت سنة على اهله 5358 كتاب الفرائض باب قول النبي الله لا نورث ماتركنا صدقة 6727 ، 6728 ، 6730 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب ما يكره من التعمق والتنازع في العلم۔۔۔7305 ترمذى كتاب السير باب ماجاء في تركة رسول الله 160 ، 1610 كتاب فضائل الجهاد باب ما جاء في الفيء 1719 نسائی کتاب قسم الفيء 4140، 4148 ابوداؤد كتاب الخراج والفيء والامارة باب في صفايا رسول الله الله من الاموال 2963 ، 2965 ،2966 ، 2968 ،2969 : حضرت عمرؓ نے شفقت سے مالک بن اوس کو مال کے نام سے پکارا ہے۔