صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 130
صحیح مسلم جلد نهم 130 [13]15: بَاب : اسْتِحْقَاقُ الْقَاتِل سَلَبَ الْقَتِيل كتاب الجهاد والسير باب (جنگ میں قتل کرنے والے کا مقتول کے مال کا استحقاق 3281{41} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 3281 : حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے کہ ہم حسنین السَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ کے سال رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نکلے پس جب ہم عَنْ عُمَرَ بْنِ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ ( ومن سے ) ملے تو مسلمان چکرا گئے۔وہ کہتے ہیں (دشمن الْأَنْصَارِيِّ وَكَانَ جَلِيسًا لِأَبِي قَتَادَةَ قَالَ میں نے مشرکوں میں سے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ ایک قَالَ أَبُو قَتَادَةَ وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ و حَدَّثَنَا مسلمان پر چڑھا ہوا ہے۔میں اس کی طرف گھوم کر قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد حَدَّثَنَا لَيْتْ عَنْ يَحْيَى بْنِ اس کے پیچھے سے آیا۔اور اس کو اس کے کندھے کی سَعِيدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ كَثِيرٍ عَنْ أَبِي مُحَمَّدِ رگ پر میں نے مارا۔وہ میری طرف متوجہ ہوا اور مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ أَنْ أَبَا قَتَادَةَ قَالَ وَسَاق میرے ساتھ ایسا چھٹا کہ میں نے اس کے چھٹنے سے الْحَدِيثَ و حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهر وَحَرْمَلَةُ موت کی بو سونگھی۔پھر وہ مر گیا اور اس نے مجھے چھوڑ وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ دیا۔میں حضرت عمر بن خطاب سے ملا۔انہوں نے کہا سَمِعْتُ مَالِكَ بْنَ أَنَسٍ يَقُولُ حَدَّثَنِي يَحْيَى لوگوں کو کیا ہوا؟ میں نے کہا اللہ کاحکم ! پھر لوگ لوٹے بْنُ سَعِيدِ عَنْ عُمَرَ بْنِ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ عَنْ اور رسول الله علے بیٹھ گئے اور فرمایا جس نے کسی کو أَبِي مُحَمَّدٍ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قتل کیا ہے اور اس کے پاس اس کی گواہی بھی ہے تو قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس کا سامان اسی کا ہے۔راوی کہتے ہیں میں کھڑا ہو وَسَلَّمَ عَامَ حُنَيْنٍ فَلَمَّا الْتَقَيْنَا كَانَتْ گیا اور میں نے کہا میری گواہی کون دے گا ؟ پھر میں لِلْمُسْلِمِينَ جَوْلَةٌ قَالَ فَرَأَيْتُ رَجُلًا مِنَ بیٹھ گیا پھر آپ نے اسی طرح فرمایا۔وہ کہتے ہیں میں الْمُشْرِكِينَ قَدْ عَلَا رَجُلًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ کھڑا ہوا اور کہا میری گواہی کون دے گا ؟ پھر میں بیٹھ 3281 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب استحقاق القاتل سلب القتيل 3282 ، 3283 ، 3284 تخریج : بخارى كتاب البيوع باب بيع السلاح في الفتنة وغيرها 2100 كتاب فرض الخمس باب من لم يخمس الاسلاب 3142 كتاب المغازى باب قول الله تعالى ويوم حنين اذ اعجبتكم كثر تكم۔۔۔4321 ، 4322 كتاب الاحكام باب الشهادة تكون عند الحاكم۔۔۔7170 ترمذی کتاب السير باب ماجاء فيمن قتل قتيلا فله سلبه۔۔۔1562 ابو داؤد كتاب الجهاد باب في السلب يعطى القاتل۔۔۔2718 ، 2719، ابن ماجه كتاب الجهاد باب المبارزة والسلب 2836 ، 2837 ، 2838