صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 126 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 126

صحیح مسلم جلد نهم 126 كتاب الجهاد والسير عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَخَذَ أَبِي مِنَ الْخُمْسِ سَيْفًا تلوار لی پھر وہ اسے لے کر نبی ﷺ کے پاس آئے فَأَتَى بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ اور عرض کیا یہ مجھے عنایت فرما دیں۔آپ نے انکار هَبْ لِي هَذَا فَأَبَى فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فرمایا جس پر اللہ عز وجل نے یہ آیت نازل فرمائی: وہ يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنْفَالِ قُل الْأَنْفَالُ لله تجھ سے اموال غنیمت سے متعلق سوال کرتے ہیں تو کہہ دے کہ اموال غنیمت اللہ اور اس کے رسول کے وَالرَّسُول [4556] ہیں۔3275{34} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَنَى وَابْنُ :3275 : مصعب بن سعد اپنے والد سے روایت بَشَارِ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا کرتے ہیں انہوں نے کہا میرے بارہ میں چار آیات مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكِ نازل ہوئیں میں نے ایک تلوار لی تھی ( راوی کہتے بْنِ حَرْبِ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدِ عَنْ أَبِيهِ ہیں) وہ (حضرت سعد ) اسے لے کر نبی ﷺ کے قَالَ نَزَلَتْ فِي أَرْبَعُ آيَاتِ أَصَبْتُ سَيْفًا پاس آئے اور عرض کیا یا رسول اللہ ! یہ مجھے عنایت فَأَتَى به النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا فرماد بیجئے۔آپ نے فرمایا اسے رکھ دو، پھر وہ کھڑے رَسُولَ الله نَفْلْنِيهِ فَقَالَ صَعْهُ ثُمَّ قَامَ فَقَالَ ہوئے اور عرض کیا کہ یہ مجھے عطا فرما دیجئے ، کیا میں لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَعْهُ مِنْ اس شخص کی طرح کر دیا جاؤں گا جس کے پاس کوئی حَيْثُ أَخَذْتَهُ ثُمَّ قَامَ فَقَالَ نَفْلْنِيهِ يَا رَسُولَ مال نہیں ؟ پھر نبی ﷺ نے انہیں فرمایا اسے وہیں اللَّهِ فَقَالَ ضَعْهُ فَقَامَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ رکھو جہاں سے تم نے اسے لیا تھا۔راوی کہتے ہیں اس تَقلْنِيهِ أَأَجْعَلُ كَمَنْ لَا غَنَاء لَهُ فَقَالَ لَهُ پر یہ آیت نازل ہوئی : وہ تجھ سے اموال غنیمت سے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَعْهُ مِنْ متعلق سوال کرتے ہیں تو کہہ دے اموال غنیمت اللہ حَيْثُ أَخَذْتَهُ قَالَ فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ اور رسول کے ہیں۔يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنْفَالِ قُلِ الْأَنْفَالُ لله وَالرَّسُول [4557] 3275 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب الانفال 3274 كتاب فضائل صحابة في فضل سعد بن ابی وقاص 4418 تخريج : ترمذى كتاب التفسير باب ومن سورة الانفال۔۔3079 ابوداؤد كتاب الجهاد باب في النفل 2737، 2740 (سورۃ الانفال : 2)