صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 103 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 103

صحیح مسلم جلد نهم 103 كتاب اللقطة عَنْ أَبِي شُرَيْحِ الْخَزَاعِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کے پاس الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الضَّيَافَةُ ثَلَاثَةُ اتنا ٹھہرے کہ اسے گناہ گار کر دے۔صحابہ نے عرض أَيَّامٍ وَجَائِزَتُهُ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ وَلَا يَحِلُّ لِرَجُلٍ کیا یا رسول اللہ ! وہ اسے گناہ میں کیسے مبتلاء کرے گا مُسلِم أَنْ يُقِيمَ عِنْدَ أَخِيهِ حَتَّى يُؤْثِمَهُ قَالُوا آپ نے فرمایا وہ اس کے پاس اتنا ٹھہرا ر ہے کہ اس يَا رَسُولَ اللهِ وَكَيْفَ يُؤثِمُهُ قَالَ يُقِيمُ عِنْدَهُ کے پاس کچھ نہ ہو جس سے وہ اس کی ضیافت وَلَا شَيْءَ لَهُ يَقْرِيه به (16) و حَدَّثَنَاہ مُحَمَّدُ کر سکے۔ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت ابو شریح بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ يَعْنِي الْحَنَفِيَّ خزاعی بیان کرتے ہیں میرے کانوں نے سنا اور حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ میری آنکھ نے دیکھا اور میرے دل نے اسے محفوظ الْمَقْبُرِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا شُرَيْحِ الْخَزَاعِيَّ رکھا جب رسول اللہ ﷺ نے یہ فرمایا باقی روایت يَقُولُ سَمِعَتْ أُذُنَايَ وَبَصُرَ عَيْنِي وَوَعَاهُ سابقہ روایت کی طرح ہے مگر اس میں ( لِرَجُلٍ قَلْبِي حِينَ تَكَلَّمَ بِهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ مُسْلِم کی بجائے ) لَا حَدِكُمْ کے الفاظ ہیں۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ بمثل حديث اللَّيْث وَذَكَرَ فِيهِ وَلَا يَحِلُّ لِأَحَدِكُمْ أَنْ يُقيمَ عِنْدَ أَخيه حَتَّى يُؤْتَمَهُ بِمِثْلِ مَا فِي حَدِيث وكيع [4515,4514] لَيْتُ 3243{17} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد حَدَّثَنَا 3243 حضرت عقبہ بن عامرؓ سے روایت ہے وہ کہتے ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخبرنا ہیں ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ ہمیں بھیجتے اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي ہیں تو ہم لوگوں کے پاس جاتے ہیں اور وہ ہماری الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّهُ قَالَ قُلْنَا يَا مہمان نوازی نہیں کرتے۔آپ اس بارہ میں کیا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّكَ تَبْعَتُنَا فَتَنْزِلُ بِقَوْمٍ فَلَا ارشاد فرماتے ہیں ؟ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں فرمایا يَقْرُونَنَا فَمَا تَرَى فَقَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى جب تم کسی قوم کے پاس جاؤ اور وہ تمہارے لئے اس 3243 :تخریج: بخاری کتاب المظالم والغصب باب قصاص المظلوم اذا وجد مال ظالمه 2461 كتاب الادب باب اکرام الضيف وخدمته اياه بنفسه 6137 ترمذی کتاب السير باب ما يحل من اموال اهل الذمة 1589 ابو داؤد كتاب الاطعمة باب ما جاء في الضيافة 3752 ابن ماجه کتاب الادب باب حق الضيف 3676