صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 92 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 92

صحیح مسلم جلد نهم 92 =2 كتاب الأقضية اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَحَادِیث میں سے ایک یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایک مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ شخص نے کسی سے اس کی کچھ زمین خریدی۔اُس شخص وَسَلَّمَ اشْتَرَى رَجُلٌ مِنْ رَجُلٍ عَقَارًا لَهُ نے جس نے زمین خریدی تھی۔اپنی زمین میں ایک فَوَجَدَ الرَّجُلُ الَّذِي اشْتَرَى الْعَقَارَ فی گھڑا پایا جس میں سونا تھا۔اُس شخص نے جس نے عَقَارِهِ جَرَّةً فِيهَا ذَهَبْ فَقَالَ لَهُ الَّذِي زمین خریدی تھی کہا کہ مجھ سے اپنا سونا لے لو کیونکہ اشْتَرَى الْعَقَارَ خُذْ ذَهَبَكَ مِنِّي إِنَّمَا میں نے تم سے صرف زمین خریدی تھی اور میں نے تم اسْتَرَيْتُ مِنْكَ الْأَرْضَ وَلَمْ أَبْتَعْ مِنكَ سے سوتا نہیں خریدا تھا۔وہ جس نے زمین بیچی تھی اس الذَّهَبَ فَقَالَ الَّذِي شَرَى الْأَرْضَ إِنَّمَا نے کہا میں نے تو تمہیں زمین اور جو کچھ اس میں ہے بِعْتُكَ الْأَرْضَ وَمَا فِيهَا قَالَ فَتَحَاكَمَا إِلَى بیچ دیا تھا فرما یاوہ دونوں فیصلہ کے لئے ایک شخص کے رَجُلٍ فَقَالَ الَّذِي تَحَاكَمَا إِلَيْهِ أَلَكُمَا وَلَدٌ پاس گئے جس شخص کے پاس وہ فیصلہ کے لئے گئے فَقَالَ أَحَدُهُمَا لِي غُلَامٌ وَقَالَ الْآخَرُ لِي اس نے کہا کیا تم دونوں کے اولاد ہے؟ ان میں سے جَارِيَةٌ قَالَ أَنكِحُوا الْعَلَامَ الْجَارِيَةَ وَأَنفَقُوا ایک نے کہا کہ میرالڑکا ہے اور دوسرے نے کہا میری لڑکی ہے۔اس نے کہا لڑکے کی شادی اس لڑکی سے عَلَى أَنْفُسِكُمَا مِنْهُ وَتَصَدَّقَا [4497] کر دو اور اس سے تم دونوں اپنے آپ پر ( بھی ) خرچ کرو اور صدقہ بھی دو۔