صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 91
صحیح مسلم جلد نهم 91 كتاب الأقضية اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَمَا امْرَأَتَانِ مَعَهُمَا میں سے ایک کا بیٹا لے کر چلتا بنا۔اس نے اپنی ساتھی ابْنَاهُمَا جَاءَ الذَّنْبُ فَذَهَبَ بِابْنِ إِحْدَاهُمَا عورت سے کہا وہ تیرے بیٹے کو لے گیا اور دوسری نے فَقَالَتْ هَذِهِ لِصَاحِبَتِهَا إِنَّمَا ذَهَبَ بِابْنِكِ کہا کہ وہ تو تیرے بیٹے کو لے گیا ہے۔وہ دونوں اپنا أَنْت وَقَالَتِ الْأُخْرَى إِنَّمَا ذَهَبَ بابنك جھگڑا حضرت داؤد کی خدمت میں لے گئیں۔انہوں فَتَحَاكَمَتَا إِلَى دَاوُدَ فَقَضَى بِهِ لِلْكُبْرَى نے ان میں سے بڑی کے حق میں اس کا فیصلہ کر دیا۔فَخَرَجَتَا عَلَى سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ عَلَيْهِمَا وہ دونوں نکل کر حضرت سلیمان بن داؤد علیہا السلام کی السَّلَام فَأَخْبَرَنَاهُ فَقَالَ الْتُوني بالسكين خدمت میں حاضر ہوئیں اور دونوں نے انہیں بتایا أَشقُّهُ بَيْنَكُمَا فَقَالَتِ الصُّعْرَى لَا يَرْحَمُكَ انہوں نے کہا میرے پاس چھری لاؤ۔میں تم دونوں اللَّهُ هُوَ ابْنُهَا فَقَضَى به للصُّغُرَى قَالَ قَالَ کے درمیان اس کو کاٹ کر تقسیم کر دوں۔چھوٹی نے کہا أَبو هُرَيْرَةَ وَاللَّهِ إِنْ سَمِعْتُ بالسكين قَطُّ نہیں اللہ آپ پر رحم فرمائے ، وہ اس کا بیٹا ہے تو آپ إِلَّا يَوْمَئِذٍ مَا كُنَّا نَقُولُ إِلَّا الْمُدْيَةَ وحَدَّثَنَا نے چھوٹی کے حق میں اس کا فیصلہ دے دیا۔رادی سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدِ حَدَّثَنِي حَفْصُ يَعْنِي ابْنَ کہتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ نے کہا میں نے سگین مَيْسَرَةَ الصَّنْعَانِيَّ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ح و کا لفظ ) کبھی نہیں سنا سوائے اس دن کے ورنہ ہم تو حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ وَهُوَ ابْنُ الْقَاسِمِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُدْيَةُ کہتے تھے۔عَجْلَانَ جَمِيعًا عَنْ أَبِي الزِّنَادِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَ مَعْنَى حَدِيثِ وَرْقَاءَ[4496,4495] [11]11 : بَاب اسْتِحْبَابُ إِصْلَاحِ الْحَاكِمِ بَيْنَ الْخَصْمَيْنِ باب : فیصلہ کرنے والے کا دو جھگڑنے والوں کے درمیان صلح کرانا پسند یدہ ہے 3232{21} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا 3232: ہمام بن منبہ کہتے ہیں یہ رسول اللہ ﷺ کی عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے ہمارے پاس قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُول بیان کیں۔انہوں نے کچھ احادیث بیان کیں جن