صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 85
صحیح مسلم جلد هشتم 85 [2]23: بَابٍ: فَضْلُ الْغَرْسِ وَالزَّرْعِ باب: درخت لگانے اور کھیتی باڑی کرنے کی فضیلت كتاب المساقاة 2886{7} حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي :2886 حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ کوئی مسلمان کوئی درخت قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا نہیں لگاتا مگر جو بھی اس میں سے کھایا جائے وہ اس مِنْ مُسْلِمٍ يَعْرِسُ غَرْسًا إِلَّا كَانَ مَا أُكِلَ مِنْهُ کی طرف سے صدقہ ہوتا ہے اور جو اس میں سے لَهُ صَدَقَةً وَمَا سُرِقَ مِنْهُ لَهُ صَدَقَةٌ وَمَا أَكَلَ چوری ہو جائے وہ بھی اس کی طرف سے صدقہ مِنْهُ فَهُوَ لَهُ صَدَقَةٌ وَمَا أَكَلَت الطَّيْرُ ہے۔اور جو درندے اس سے کھائیں وہ بھی اس کی فَهُوَ لَهُ صَدَقَةٌ وَلَا يَرْزَؤُهُ أَحَدٌ إِلَّا كَانَ لَهُ طرف سے صدقہ ہوتا ہے اور جو پرندے کھا ئیں وہ بھی اس کی طرف سے صدقہ ہوتا ہے اور کوئی بھی الله اور محمد السبع صَدَقَةٌ صدقة [3968] اس کو نقصان نہیں پہنچا تا مگر وہ اس کے لئے صدقہ ہوتا ہے۔2887{8) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 2887 حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی ﷺ ایک حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْح أَخْبَرَنَا انصاری عورت حضرت ام مبشر کے پاس ان کے کھجور لَيْتُ ح و اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ کے باغ میں تشریف لائے۔نبی ﷺ نے ان سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى أُمِّ مُبَشِّرِ دریافت فرمایا جس نے یہ کھجور کا باغ لگایا ہے وہ الْأَنْصَارِيَّةِ فِي نَحْلِ لَهَا فَقَالَ لَهَا النَّبِيُّ مسلمان ہے یا کافر ؟ انہوں (حضرت ام مبشر ) نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ غَرَسَ هَذَا کہا نہیں بلکہ مسلمان ہے۔آپ نے فرمایا کوئی 2886 : اطراف : مسلم كتاب المساقاة باب فضل الغرس والزرع 2887 ، 2888 تخریج : بخارى كتاب الحرث والمزارعة باب فضل الزرع والغرس اذا اكل منه 2320 كتاب الادب باب رحمة الناس والبهائم 6012 ترمذى كتاب الاحكام باب ماجاء في فضل الغرس 1382 کا 2890۔2889 2887 : اطراف : مسلم كتاب المساقاة باب فضل الغرس والزرع 2886 ، 2888 ، 2889 ، 2890 تخریج : بخارى كتاب الحرث والمزارعة باب فضل الزرع والغرس اذا اكل منه 2320 كتاب الادب باب رحمة الناس والبهائم 6012 ترمذى كتاب الاحكام باب ماجاء في فضل الغرس 1382